Blog
تاریخ گواہ ہے کہ کشمیری اپنے بچوں کو قربان کرسکتے ہیں لیکن آزادی نہیں کو، ...
فروری 5, 20261080وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ کشمیری اپنے بچوں کو قربان کرسکتے ہیں لیکن اپنی آزادی قربان کرنےکو تیار نہیں۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ...کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار
فروری 5, 2026800کنوارےافراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیدیا۔ خاتون درخواست گزار نے نجی ...چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی پر لانے کیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارف
فروری 5, 20261540گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل کی جانب سے جیمنائی کیلئے امپورٹ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹس نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ بنیادی طور پر یہ فیچر چیٹ ...بسنت فیسٹیول: لاہور میں تین دن مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
فروری 5, 20261000بسنت فیسٹیول،شہریوں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پنجاب حکومت نے لاہور میں 6 سے 8 فروری تک مفت ٹرانسپورٹ چلانے کاباضابطہ اعلان کر دیا۔ یہ اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری ...پنجابی سپر سٹار گلوکار’’ ملکو‘‘کا’’ڈسکور پاکستان‘‘ کیلئے گایا بسنت کا گانا ریلیز
فروری 5, 20261250بسنت کے رنگ،ڈسکور پا کستان کے سنگ ۔بسنت کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے دنیا بھر میں سب سےزیادہ پسند کیے جانے والے معروف پاکستانی پنجابی گلوکار اور سپر اسٹار ملکو ...یوم یکجہتی کشمیر: آئی ایس پی آر کا ترانہ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ریلیز
فروری 5, 2026950یوم کشمیرکی مناسبت سےآئی ایس پی آر نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِیکجہتی کیلئے خصوصی ترانہ جاری کردیا۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر یہ ولولہ انگیز ترانہ کشمیریوں سے غیرمتزلزل محبت ...ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد،صدرزرداری اوروزیراعظم نےاستقبال کیا
فروری 5, 20261150ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےپرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کےمطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کانورخان ایئربیس پہنچنےپرصدرمملکت آصف علی ...والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں، قاسم خان کا سوشل میڈیا ...
فروری 5, 20261080عمران خان کےبیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا،جس میں انہوں نےکہاکہ والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری ...پچھلےٹورنامنٹس کی نسبت اس مرتبہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے،سلمان علی آغا
فروری 5, 20261020قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ پچھلےٹورنامنٹس میں ویساپرفارم نہیں کرسکےجیسی فینزنےامیدکی تھی،اس مرتبہ ٹیم اچھاکھیل رہی ہے،امیدہےاچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےمتعلق کولمبومیں کپتانوں کی پریس ...5روزبندرہنےکےبعدجعفرایکسپریس بحال
فروری 5, 20261320محکمہ ریلوےنےکوئٹہ سےپشاورتک پانچ روزبندرہنےوالی جعفرایکسپریس کوبحال کرنےکااعلان کردیا۔ ریلوےحکام کےمطابق بلوچستان میں بے امنی کے واقعات کے باعث اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس 31جنوری سے معطل تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















