Blog
بسنت محفوظ منانےپرعدالت نےتمام حفاظتی اقداما ت کاحکم دےدیا
فروری 4, 2026880بسنت پرلاہورہائیکورٹ کاحکم آگیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم ...عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت
فروری 4, 2026890عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایف آئی اے کیجانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا گیا۔ اسلام آبادکی بینکنگ کورٹ کےجج عبدالغفور کاکڑ نےعمران خان ...لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کےبیٹےسیف الاسلام کوقتل کردیاگیا
فروری 4, 2026900لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو4افرادنےگولیاں مارکر قتل کردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق سیف الاسلام کو منگل 3 فروری 2026 کو لیبیا کے شہر زنتان میں ان کی ...پنجاب حکومت کایوم یکجہتی کشمیرپر5فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان
فروری 4, 20261310پنجاب حکومت نےیوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ چیف سیکرٹری کی جانب سے جمعرات 5فروری کوسرکاری تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس میں کہاگیاہےکہ پنجاب ...سوزوکی کی نئی گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنےکا شاندار موقع
فروری 4, 20261040نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سوزوکی کی نئی گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنےکا شاندار موقع سامنے آ گیا۔ ایم سی بی بینک نے نئی سوزوکی گاڑیوں کیلئے ...لاہور بسنتی رنگوں میں رنگنے کو تیار ، بسنت کے باقاعدہ جشن کا اعلان ، ...
فروری 4, 2026810اب ہرطرف گونجیں گی بوکاٹاکی صدائیں۔25 سال کے بعدلاہور ایک بار پھر بسنتی رنگوں میں رنگنے کو تیار ۔شہر بھر میں بھرپور جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے،دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب ...لاہوریوں نے 54کروڑ کی گڈیاں اورڈورخریدنے کاریکارڈ بناڈالا
فروری 4, 2026750بسنت کا سامان نایاب، قیمتیں آسمان پر ، لاہوریوں نے صرف تین دن کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی خریدنےکاریکارڈبناڈالا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں بسنت کا رنگ ...گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو10 سال قید ہوگی،مریم نواز
فروری 4, 20261430وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ صوبے میں ایسا قانون لارہے ہیں کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو ایک سے 10 سال قید ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...پاکستان کابھارت سےکھیلنےسےانکار،آئی سی سی منانےکیلئےراستہ تلاش کرنےلگا
فروری 4, 20261370ٹی ٹوئنٹی ورلڈمیں پاکستان کابھارت سےکھیلنےسےانکارپرآئی سی سی منانے کیلئے راستہ تلاش کرنےلگا۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکاکی مشترکہ میزبانی میں کھیلاجائےگا۔جس میں پاکستان کےمیچ سری لنکا میں کھیلےجائیں ...پی ایس ایل 11کی تیاریاں عروج پر، 6 فرنچائزز کا اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا ...
فروری 4, 2026970پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) کے 11 ویں سیزن کی تیاریاں عروج پرہیں، 2026کے لیے 6 فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا اعلان کر دیا۔ ملتان سلطانز نے پرانے اسکواڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















