Blog
نجف حمید نے ایف آئی اے کے فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ ...
فروری 3, 2026860سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمید نے ایف آئی اے کے فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجف حمید نے ...ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے،امریکا
فروری 3, 2026950امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناہےکہ امریکی بحری بیڑے ایران کی طرف بڑھ رہے ہیں، تاہم وہ اب بھی مذاکرات کے ذریعے ...ایف بی آر نےاسلام آباد میں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا
فروری 3, 20261130فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا گیا ،ایف بی ...لاہوریوں کی بسنت کی تیاریاں مکمل :کن کن علاقوں میں پتنگ بازی نہیں ہوگی ؟
فروری 3, 20261160لاہوریوں کی بسنت کی رنگارنگ تیاریاں مکمل ، بسنت پرکن کن علاقوں میں پتنگ بازی نہیں ہوگی ؟ بسنت کے حوالےسے سب سے بڑی خبرآگئی ۔ لاہور میں بسنت پر ائیر پورٹ ...ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے موصول ہونیوالی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل
فروری 3, 2026880ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے موصول ہونے والی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے موصول ہونے والی ...آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش:کیاواٹس ایپ بدلنے جارہا ہے؟
فروری 3, 20261000واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش،کیاواٹس ایپ بدلنے جارہا ہے؟دنیا بھر میں مقبول واٹس ایپ ایک نئے اختیاری پریمیم سبسکرپشن پلان پر کام کررہا ہے، جس کے تحت صارفین کو ...فلمسٹارمیراکی بہن کینسرمیں مبتلا،ہسپتال میں زیرعلاج
فروری 3, 2026790پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئراداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور لندن کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ تفصیلات کےمطابق فلمسٹار میرا کی بہن ان ...بھاٹی گیٹ واقعہ:جاں بحق خاتون کےشوہر کامیڈیکل کرانےکافیصلہ
فروری 3, 20261260پولیس نےبھاٹی گیٹ واقعہ میں جاں بحق ہونےوالی خاتون کےشوہرکامیڈیکل کرنےکافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےبھاٹی گیٹ کےقریب مین ہول میں گرکرماں اور10ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئی تھیں۔جس پرپولیس نےمقتولہ کےشوہرکوہی گرفتارکرلیاتھاکےیہ ...محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سےلاہورہائیکورٹ میں رپورٹ جمع
فروری 3, 2026980محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نےلاہورہائیکورٹ میں منشیات استعمال کرنےوالےقیدیوں کی رپورٹ جمع کرادی ۔ محکمہ جیل خانہ جات کی رپورٹ کےمطابق پنجاب کی جیلوں میں3ہزار873قیدی منشیات استعمال کرنے والےنکل آئے،2025میں پنجاب ...پولیس کاپتنگ بازی کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن:1729افرادگرفتار
فروری 3, 20261280لاہور پولیس کاپتنگ بازی کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن جاری،دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگیں برآمدکرلی گئیں جبکہ 1729افرادکوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب پولیس نے دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف صوبہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















