Blog
قازقستان کےصدر کادورہ پاکستان،وزیراعظم ہاؤس پہنچنےپرگارڈآف آرنرپیش کیاگیا
فروری 4, 2026720قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کا دورہ پاکستان ،وزیراعظم ہاؤس پہنچنےپرگارڈآف آرنرپیش کیاگیا۔ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔ صدر قاسم جومارت توکایووف کے ...بسنت کی تیاریاں جاری،ملک بھرسےپتنگ باز لاہورپہنچناشروع
فروری 4, 20261120اب ہرطرف گونجیں گی بوکاٹاکی صدائیں۔آگئی بسنت چلوچلو لاہور چلو!!ملک بھرسےپتنگ باز لاہورپہنچنا شروع ہو گئے۔فضائی ٹکٹ نایاب،ٹرینیں بھی کھچاکھچ بھر گئیں۔ کراچی سے لاہور فضائی ٹکٹ ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔پی آئی ...لاہور میں بسنت کی بازگشت : بسنتی گانوں کی نئی بہار چھا گئی
فروری 4, 20261280لاہور میں بسنت کی بازگشت ، پاکستان کےمشہور گلوکاروں کے بسنتی گانوں کی نئی بہار چھا گئی۔ لاہور میں تقریباً 25 سال بعد بسنت کی رسمی واپسی کی خوشی میں گلوکارہ فریحہ ...سردی کی نئی لہر : مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
فروری 4, 2026850ملک بھر میں سردی کی نئی لہر، محکمہ موسمیات نےمختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں چند مقامات ...قازقستان کے صدرکی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد
فروری 3, 20261260قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد،اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمدشہبازشریف نےراولپنڈی نور خان ایئر بیس پرقازقستان کے صدر کا ...شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
فروری 3, 20261300نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ، نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے۔شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب ِ برأت کے سلسلے میں ...پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل
فروری 3, 20261480پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل ہوگئے۔ اندھیرنگری چوپٹ راج،لاہور پولیس نے بسنت کے نام پر دیہاڑی لگاناشروع کردی ۔ پتنگیں چیک کرنے کے بہانے اہلکار ...8فروری کولوگ حکومت کو بتائے گے کہ ہمارا ووٹ چوری ہوا ہے،بیرسٹرگوہر
فروری 3, 20261040چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ آٹھ فروری کولوگ پر امن رہ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گے اور حکومت کو بتائے گے کہ ہمارا ووٹ چوری ہوا ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین ...پی آئی اے اور ایئر فرانس،کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طے
فروری 3, 20261310پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) اور ایئر فرانس کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طےپاگیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس کے ایل ...عازمین حج کیلئےاہم خبر:ویزہ کیلئےبائیومیٹرک لازم قرار
فروری 3, 20261220رواں سال حج پرجانےوالےافرادکوویزہ کےحصول کےلئےسعودی بائیومیٹرک کروانالازم قراردےدیا گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کاکہناہےکہ عازمین حج’’ سعودی ویزہ بائیو‘‘ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد از جلد مکمل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















