Blog
لاہوریوں کی بسنت کی تیاریاں مکمل :کن کن علاقوں میں پتنگ بازی نہیں ہوگی ؟
فروری 3, 20261160لاہوریوں کی بسنت کی رنگارنگ تیاریاں مکمل ، بسنت پرکن کن علاقوں میں پتنگ بازی نہیں ہوگی ؟ بسنت کے حوالےسے سب سے بڑی خبرآگئی ۔ لاہور میں بسنت پر ائیر پورٹ ...ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے موصول ہونیوالی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل
فروری 3, 2026880ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے موصول ہونے والی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے موصول ہونے والی ...آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش:کیاواٹس ایپ بدلنے جارہا ہے؟
فروری 3, 20261000واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش،کیاواٹس ایپ بدلنے جارہا ہے؟دنیا بھر میں مقبول واٹس ایپ ایک نئے اختیاری پریمیم سبسکرپشن پلان پر کام کررہا ہے، جس کے تحت صارفین کو ...فلمسٹارمیراکی بہن کینسرمیں مبتلا،ہسپتال میں زیرعلاج
فروری 3, 2026790پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئراداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور لندن کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ تفصیلات کےمطابق فلمسٹار میرا کی بہن ان ...بھاٹی گیٹ واقعہ:جاں بحق خاتون کےشوہر کامیڈیکل کرانےکافیصلہ
فروری 3, 20261260پولیس نےبھاٹی گیٹ واقعہ میں جاں بحق ہونےوالی خاتون کےشوہرکامیڈیکل کرنےکافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےبھاٹی گیٹ کےقریب مین ہول میں گرکرماں اور10ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئی تھیں۔جس پرپولیس نےمقتولہ کےشوہرکوہی گرفتارکرلیاتھاکےیہ ...محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سےلاہورہائیکورٹ میں رپورٹ جمع
فروری 3, 2026980محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نےلاہورہائیکورٹ میں منشیات استعمال کرنےوالےقیدیوں کی رپورٹ جمع کرادی ۔ محکمہ جیل خانہ جات کی رپورٹ کےمطابق پنجاب کی جیلوں میں3ہزار873قیدی منشیات استعمال کرنے والےنکل آئے،2025میں پنجاب ...پولیس کاپتنگ بازی کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن:1729افرادگرفتار
فروری 3, 20261280لاہور پولیس کاپتنگ بازی کیخلاف بھرپورکریک ڈاؤن جاری،دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگیں برآمدکرلی گئیں جبکہ 1729افرادکوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب پولیس نے دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف صوبہ ...دہشت گردوں کوکسی صورت راستہ نہیں ملناچاہیے،راناثنااللہ
فروری 3, 2026870وزیراعظم کےسیاسی مشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ دہشت گردوں کوکسی صورت راستہ نہیں ملناچاہیے۔ وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ صوبائی حکومت اوروفاقی حکومت کی ذمہ داری ہےمعاملات بہتراندازسےلیکرچلیں،وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوویلکم کیا،سہیل آفریدی ...آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
فروری 3, 2026850حکومت نےانسپکٹرجنرل پنجاب پولیس ڈاکٹرعثمان انورکوتبدیل کرنےکافیصلہ کیاہے،جبکہ راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب پولیس کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ...نیا موسمی نظام: کئی شہروں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
فروری 3, 20261140ملک کے مختلف حصوں میں نیا موسمی نظام داخل،محکمہ موسمیات نےملک کےکئی شہروں اور بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















