Blog
وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری
فروری 2, 2026860وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےعوام کی ترقی وخوشحالی کیلئےوفاقی وصوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پرزوردیا،وزیراعظم نےصوبےمیں امن وامان کیلئےوفاقی وصوبائی ...سندھ حکومت کا 5 فروری کشمیر ڈے پرعام عام تعطیل کا اعلان
فروری 2, 20262440سندھ حکومت نے 5 فروری کو’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ سندھ حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی
فروری 2, 20261020کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکر7سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا
فروری 2, 2026870تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو 111 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کرشاہینوں نے کینگروزکیخلاف 7سال بعدٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کلین سوئپ کرلیا۔ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےتیسرےاورآخری ...قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکاروانہ ہوگی
فروری 2, 2026930قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے کھلاڑیوں کے سفر کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں ...پاکستان کاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کافیصلہ:بھارت کیخلاف میچ میں بائیکاٹ کااعلان
فروری 2, 20261260شائقین کرکٹ کےلئے اہم خبر،پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرےگاجبکہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلےگی۔ تفصیلات کےمطابق اس حوالےسےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےوزیراعظم شہبازشریف کےساتھ ملاقات ...سینیٹ اجلاس طلب:ایجنڈاجاری
فروری 2, 2026790سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹری فیصل سبزواری کاآئینی ترمیمی بل ایجنڈےکاحصہ جبکہ آئینی ترمیمی بل 2026بھی سینیٹ اجلاس میں پیش کیاجائےگا،فوجداری قوانین ترمیمی بل بھی پیش کیاجائےگا۔ انسداداسمگلنگ ...وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی ملاقات شروع
فروری 2, 20261070وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات شروع ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےوزیراعلیٰ کےپی کوملاقات کےلئےمدعوکیاتھا،ملاقات میں خیبرپختونخواکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا،وزیراعلیٰ سیہل آفریدی اپنےتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں ...بسنت پرگڈیوں اور ڈورکی فروخت کیلئے 2ہزارسےزائدسیل پوائنٹس قائم
فروری 2, 20261020بسنت پرگڈیوں اور ڈورکی فروخت کیلئے 2ہزارسےزائدسیل پوائنٹس پوائنٹس قائم کردئیےگئے۔ کمشنر لاہور مریم خان کاکہناہےکہ لاہور میں پتنگوں ڈور کے 2ہزار 2سو 76 سیل پوائنٹس کو اجازت دی گئی ہے۔ہر سیل پوائنٹ ...آج ملک کے کن حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟اہم پیشگوئی
فروری 2, 20261390آج ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















