Blog
سندھ ہائیکورٹ: سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن کیلئے صوبائی حکومت سے شرائط طلب
جنوری 31, 20261300رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ پر محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کردیا جس میں صوبائی حکومت سے شرائط طلب کی گئی ہیں ۔ سانحہ گل پلازہ ...نیب قانون میں بڑی ترامیم، بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
جنوری 31, 20261070نیب قانون میں اہم ترامیم کا بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیاگیا۔نیب قانون میں اہم ترامیم سینیٹر محمد عبدالقادر نے سینیٹ میں جمع کرائی۔ مجوزہ بل میں چیئرمین نیب کی مدت میں ...اےایس ایف کی پیشہ ورانہ مہارت اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےنیا نغمہ ...
جنوری 31, 20261350ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (ASF) کی پیشہ ورانہ مہارت اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک نیا نغمہ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نغمہ اے ایس ایف کے جوانوں ...پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
جنوری 31, 20261710پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کینیڈین ہائی کمشنر کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں ...بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالاٹک ٹاکر گرفتار
جنوری 31, 20261310قانون سب کیلئے برابر،بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالےٹک ٹاکر کواسٹنٹ کرنا مہنگاپڑھ گیاپولیس نےگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق حال ہی میں ٹک ٹاکرنےاپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک ویڈیوشیئرکی تھی جس میں ڈرائیور اپنی جیپ چلانے کےبعدڈرائیونگ سیٹ سے نیچےاترکرجیپ ...دشمن نےکوئی غلطی کی تو پورےخطےکی سلامتی خطرےمیں پڑجائےگی،ایران کی امریکاکودھمکی
جنوری 31, 20261170ایرانی آرمی چیف امیرحاتمی نےامریکااوراسرائیل کووارننگ دیتےہوئے کہا ہےکہ دشمن نےکوئی غلطی کی تو پورےخطےکی سلامتی خطرےمیں پڑجائے گی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی آرمی چیف امیرحاتمی کاکہناہےکہ ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ...بسنت کی تیاریاں عروج پر، بسوں کو بسنت کے ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا
جنوری 31, 20261050لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، بسوں کو بسنت کے ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیاجبکہ شہری بلا معاوضہ سفر کر سکیں گے، پنجاب کے باہر سے پتنگ بازی کا ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی
جنوری 31, 20261320مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی بڑھتی ہوئی قیمت میں کمی کارجحان دوسرے روزبھی برقراررہا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں
جنوری 31, 2026800آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےقبل آسٹریلیا کوبڑادھچکا،آسٹریلوی اسکواڈ میں دواہم تبدیلیاں کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 31, 20261260تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستا ن نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔شاہین سیریزمیں فتح کا تسلسل برقراررکھنےکےلئےمیدان میں اتریں گئےجبکہ کینگروز سیریزبچانےکی بھرپور کوشش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















