Blog
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی
جنوری 31, 20261320مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی بڑھتی ہوئی قیمت میں کمی کارجحان دوسرے روزبھی برقراررہا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں
جنوری 31, 2026800آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےقبل آسٹریلیا کوبڑادھچکا،آسٹریلوی اسکواڈ میں دواہم تبدیلیاں کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 31, 20261260تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستا ن نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔شاہین سیریزمیں فتح کا تسلسل برقراررکھنےکےلئےمیدان میں اتریں گئےجبکہ کینگروز سیریزبچانےکی بھرپور کوشش ...گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف
جنوری 31, 20261310اب گھروں کی تعمیر روبوٹ کریں گے ۔ گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف ، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے تعمیراتی شعبے میں ایک اور انقلابی قدم ...ٹک ٹاک پر سینسر شپ کے باعث متبادل ایپس مقبول ہونے لگیں
جنوری 31, 20261410ٹک ٹاکرز کے لیے اہم خبر، ٹک ٹاک پر سینسرشپ کے باعث متبادل ایپس مقبول ہونے لگیں ۔ امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفادار سرمایہ کاروں کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ ...نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس
جنوری 31, 20261250نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جس پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لےلیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی میں 24/7 اوپن نادرا ...پاکستانی طلبا کیلئے اٹلی میں مفت سکالرشپس کا موقع
جنوری 31, 20262210پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، اٹلی نے مفت سکالر شپس کا اعلان کر دیا ۔ یورپ میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبا اب اٹلی کی وزارتِ خارجہ و بین الاقوامی ...اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت
جنوری 31, 20261100اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت ،وفاقی دارالحکومت میں الیکٹرک ٹرام منصوبے پر جلد فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ ،منصوبے کے تحت ٹرام کیلئے ڈپو، پارکنگ، چارجنگ انفراسٹرکچر اور ...سپریم کورٹ نےتھانوں میں بخدمت جناب کالفظ ممنوع قراردیدیا
جنوری 31, 20261540سپریم کورٹ نے پولیس تھانوں میں ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنے کے رائج طریقہ کار کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے ...دھاتی ڈورکیخلاف پنجاب پولیس کاصوبےبھرمیں کریک ڈاؤن جاری
جنوری 31, 20261130پنجاب پولیس ان ایکشن،دھاتی ڈور و پتنگ بازی کیخلاف پولیس کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















