Blog
اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت
جنوری 31, 20261100اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت ،وفاقی دارالحکومت میں الیکٹرک ٹرام منصوبے پر جلد فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ ،منصوبے کے تحت ٹرام کیلئے ڈپو، پارکنگ، چارجنگ انفراسٹرکچر اور ...سپریم کورٹ نےتھانوں میں بخدمت جناب کالفظ ممنوع قراردیدیا
جنوری 31, 20261540سپریم کورٹ نے پولیس تھانوں میں ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنے کے رائج طریقہ کار کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے ...دھاتی ڈورکیخلاف پنجاب پولیس کاصوبےبھرمیں کریک ڈاؤن جاری
جنوری 31, 20261130پنجاب پولیس ان ایکشن،دھاتی ڈور و پتنگ بازی کیخلاف پولیس کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان ...8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے،محموداچکزئی
جنوری 31, 20261260اپوزیشن اتحادکےسربراہ محمود اچکزئی نےکہاہےکہ ہم نے بطور اپوزیشن 8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف محموداچکزئی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ ...لاہورہائیکورٹ کے11مستقل ہونیوالےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
جنوری 31, 2026860لاہورہائیکورٹ کےمستقل ہونے والے11 ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ کےمرکزی حال سبزہ زارمیں ہوئی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے11مستقل ہونےوالےججزسےعہدوں کاحلف لیا۔ اور حلف اٹھانے والے ججز کو مبارکباد ...بھاٹی گیٹ واقعہ:گرفتارملزمان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
جنوری 31, 20261170بھاٹی گیٹ واقعہ میں گرفتار5ملزمان کو4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورہونے پر پولیس کےحوالےکردیاگیا۔ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمیں سیوریج لائن میں گرکرماں بیٹی کےجاں بحق ہونے کےمقدمےمیں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوضلعی کچری میں پیش کیاگیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ...عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا
جنوری 31, 20261410عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال ڈاکٹر رانا عمران کاکہناہےکہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی ...پچیس سال بعد بسنت کے انداز ہی نرالے
جنوری 31, 20261310بلاگ:عتیق مجید لاہور میں رنگ، رونق، جوش، خوشی، قہقہوں اور جشن کی کیفیت چھا گئی ہے، گلیاں مہک اٹھیں، چھتیں آباد ہو گئیں اور بسنت نے لاہور کو ایک بار پھر زندہ ...آج پاکستان اورآسٹریلیادوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنےسامنےہونگے
جنوری 31, 20261070ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورآسٹریلیاآمنےسامنےہوں گے،شاہین سیریزجیتنےکی کوشش کریں گےجبکہ کینگروز سیریز بچانے کےلئے میدان میں اتریں گئے۔ تین میچزکی سیریزکادوسراٹی ٹوئنٹی میچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلاجائےگا۔میچ مقامی وقت ...محکمہ موسمیات کی مسلسل تین دن بارشوں کی پیشگوئی
جنوری 31, 20261110سردی ابھی باقی ہے، محکمہ موسمیات نے آج 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















