Blog
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد پروازیں بحال
جنوری 30, 20261010سول ایوی ایشن کا فضائی مسافروں کیلئےبڑا کمال،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست پروازیں بحال ہوگئیں۔ کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد ...پاکستان ٹورازم سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول 31جنوری کو سجے گا
جنوری 30, 2026910پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے زیر اہتمام پاکستان ٹورازم سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول 31 جنوری سے یکم فروری تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔دو روزہ فیسٹیول کے مقابلے ...عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپرسہیل آفریدی حکومت پربرہم
جنوری 30, 20261010عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت پربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ معاملہ اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال تک جا پہنچا لیکن پھر بھی خاندان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ وزیراعلیٰ ...سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،وزیراعظم
جنوری 30, 2026880وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےپہلےمیچ میں آسٹریلیاکو22رنزسےمات دیدی
جنوری 30, 2026870ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےآسٹریلیاکو22رنزسےمات دےکرسیریرمیں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاپاکستان نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 ...ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے
جنوری 30, 2026840پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اور معروف اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار شان کی والدہ نیلو بیگم نے 16 برس کی عمر میں لاہور ...محکمہ موسمیات کی بارش ، برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی
جنوری 30, 20261490مزید بارشیں،برفباری،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔پیشگوئی کے ...بھاٹی گیٹ واقعہ:پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران گرفتار
جنوری 30, 20261200بھاٹی گیٹ واقعہ میں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھاٹی میں 24 سالہ سعدیہ اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122 ...مسلح افواج وطن کادفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
جنوری 29, 2026710چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہےکہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف ڈیفنس فورسز ...پمزہسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کامعائنہ:عطاتارڑکی تصدیق
جنوری 29, 20261150وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےتصدیق کرتےہوئے بتایاکےعمران خان کی آنکھوں کامعائنہ پمزہسپتال میں کیاگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کی سفارش پرعمران خان کوگزشتہ ہفتےکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















