Blog
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جنوری 29, 2026990مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں48پیسے کمی کاامکان ہے۔دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔ ...عمران خان کی خرابی صحت کوچھپاناطبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے،سہیل آفریدی
جنوری 29, 20261060وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ میرے لیڈر کو ہفتے کی رات جیل سے ہسپتال منتقل کیا ...لاہور:مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،وزیراعلیٰ کاانتظامیہ کیخلاف سخت ایکشن کاحکم
جنوری 29, 20261900داتادربارکےقریب مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،واقعہ پروزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کےخلاف سخت ایکشن لینےکاحکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات کولاہورکےعلاقہ آؤٹ فال روڈ کےقریب ماں اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن ...ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟
جنوری 29, 20261310ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر منافع بخش ادارے جوہری سائنسدانوں کے بلیٹن(Bulletin of the Atomic Scientists) نے سال ...صارفین کیلئے خوشخبری :گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف
جنوری 29, 20261050گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف کروادئیےگئے۔ گوگل کی خواہش ہے کہ آپ اس کے آئیکونک سرچ انجن کو اس طرح استعمال کریں، جیسے اس کے ...جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ،صارفین کی کڑی تنقید
جنوری 29, 2026840پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروایا،جس پرسوشل میڈیاصارفین کی جانب سے تنقیدجاری ہے۔ اداکارہ جویریہ عباسی بیٹی کی شادی کے بعد ذمہ داریوں سے سبکدوش ...حکومت کا غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
جنوری 29, 2026870پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پیرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے ...آسٹریلیامیں شدیدگرمی:پارہ 49ڈگری کوچھوگیا
جنوری 29, 2026830آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا۔پارہ 49 ڈگری کو چھو گیا۔ دنیا کے بیشتر ممالک اس وقت سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، تاہم آسٹریلیا شدید گرمی کی لہر کا سامنا ...سونےکی قیمت میں ریکارڈاضافہ:چاندی بھی مہنگی
جنوری 29, 20261420مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ریکارڈاضافہ جبکہ چاندی کےدام بھی بڑھ گئے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن ...جواایپ کی تشہیرکاکیس: عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جنوری 29, 2026920جواایپ کی تشہیرکےکیس میں عدالت نے سعدالرحمان عرف (ڈکی)بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نےجواایپ تشہیرکیس کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















