Blog
گل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں لگی:تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشرباانکشافات
جنوری 28, 20261060کراچی کےگل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں فلاورشاپ میں لگی،تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کمشنرکراچی نےگل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیارکرلی،کمشنرکراچی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کریں گے،رپورٹ کمشنرکراچی اورایڈیشنل آئی جی ...اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ :نجف حمیدکی گرفتاری کیلئےچھاپے
جنوری 28, 20261170اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ ہونےپرسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری کےلئےچھاپوں کاسلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ضمانت منسوخ ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ...ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس: سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
جنوری 28, 20261130عدالت نےریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کے سینئرسول جج عباس شاہ ...شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
جنوری 28, 20261410شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل پیانگ یانگ کے قریب ایک علاقے سے مشرقی ساحل کی سمت سمندر میں داغے گئے۔ الجزیرہ ...لاہورمیں بسنت کےدوران ٹرانسپورٹ کاپلان فائنل کرلیاگیا
جنوری 28, 20261150لاہورمیں بسنت کےدوران شہریوں کوتمام ٹرانسپورٹ سروس بلامعاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ پلان کےمطابق شہری میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین سےمفت سفرکے مزے لے سکیں گے۔ٹرانزٹ اتھارٹی ،ٹرانسپورٹ کمپنی،نجی رائیڈر کمپینزمفت ٹرانسپورٹ فراہم ...کشیدگی میں پھر شدت ،امریکی اور ایرانی افواج کی مشقیں ،آبنائے ہرمز بند
جنوری 28, 20261030مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں امریکی بحری بیڑے کی آبنائے ہرمز آمد اور ایران کے فوری ردعمل نے خطے کے سیاسی اور فوجی توازن ...آنکھوں کی بیماری: شوکت خانم ہسپتال نے عمران خان تک رسائی مانگ لی
جنوری 28, 20261180آنکھوں کی سنگین بیماری،شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو فوری طور پرعمران خان تک رسائی دینے اورعلاج میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ ہسپتال ...8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر
جنوری 28, 20261610چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، پورا سسٹم جب ساکت ہو جائے اورعدلیہ کام نہ کرے ...بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت 6 افراد ہلاک
جنوری 28, 20261300بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر ...بسنت سےقبل اندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق والڈسٹی کی رپورٹ عدالت میں جمع
جنوری 28, 20261060بسنت سےقبل والڈسٹی اتھارٹی نےاندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ بسنت سےقبل والڈسٹی لاہورمیں خستہ حال عمارتوں کاسروےمکمل کرلیاگیا،پتنگ بازی کی اجازت سے متعلق والڈسٹی اتھارٹی نےرپورٹ لاہورہائیکورٹ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















