Blog
صدرآصف زرداری کی شیخ محمدبن زیدالنہیان سےملاقات:فریقین کاپائیدارترقی کاعزم
جنوری 28, 20261140صدرمملکت آصف علی زرداری کی یواےای کےصدرشیخ محمدبن زیدالنہیان سےملاقات،دونوں رہنماؤں نےامن ،استحکام اورپائیدارترقی کےفروغ کےعزم کااعادہ کیا۔ صدر آصف علی زرداری نےابوظہبی میں متحدہ عرب امارات (UAE) کے صدر شیخ محمد ...پاک آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریز:آسڑیلوی ا سکواڈ لاہور پہنچ گیا
جنوری 28, 2026820پاک آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے آسڑیلوی ا سکواڈ لاہور پہنچ گیا ۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ...پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا:مختلف التواتحریکیں ایجنڈےمیں شامل
جنوری 28, 2026910پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا،مختلف محکموں سےمتعلق التواتحریکیں ایجنڈےمیں شامل کرلی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس آج دوپہر2بجےہوگا،ہاؤسنگ اوراربن ڈویلپمنٹ سے متعلق سوالات ایوان میں پیش ہوں گے،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کےسوالات ...سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،ولی عہد کی ایرانی صدر کو ...
جنوری 28, 20261240ولی عہدمحمدبن سلمان نےایرانی صدرمسعودپزشکیان کویقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے خطے میں کشیدہ ...عمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے2کیسز:عدالت نےداخل دفتر کردیئے
جنوری 28, 2026770عدالت نےعمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے2کیسزداخل دفتر کردیئے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کےجوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نےعمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز کی سماعت کی۔بانی ...پی ایس ایل 11:کھلاڑیوں کی پانچ کیٹیگریزکااعلان کردیاگیا
جنوری 28, 20261240پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی پانچ کیٹیگریز کا اعلان کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق 89 مقامی کھلاڑیوں کو 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،پلاٹینم کیٹیگری میں ...سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی:مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
جنوری 28, 2026730محکمہ موسمیات نےمیدانوں میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،پہاڑوں پرمزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد ...وفاقی آئینی عدالت نےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا
جنوری 27, 20261220وفاقی آئینی عدالت نےانکم ٹیکس کاسیکشن 4بی بحال کرتےہوئےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسپرٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت ...انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس:پاکستان نےنیوزی لینڈکو8وکٹوں سےمات دیدی
جنوری 27, 20261270انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس مرحلےمیں پاکستان نےنیوزی لینڈکو8وکٹوں سےشکست دےدی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،نیوزی لینڈکی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتےہوئےگرین شرٹس کی شانداربولنگ کےسامنےریت کی دیوارثابت ...میمزبنانا ہوا آسان :گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف
جنوری 27, 20261540گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،اب میمزبنانا ہوامزید آسان ،گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف،گوگل کی مشہور فوٹو سٹوریج سروس گوگل فوٹوز ایپ میں ایک نیا جنریٹو اے آئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















