Blog
محفوظ بسنت:پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے
جنوری 27, 20261460لاہورمیں بسنت کومحفوظ بنانےکےلئے پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کومحفوظ بنانےکیلئےقواعدوضوابط جاری کردئیے ،جن کےمطابق بسنت پرکسی قسم کی قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائےگی،دھاتی تار،نائلون ...وزیراعلیٰ نےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دیدی
جنوری 27, 20261260وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ اجلاس میں ہرڈی ایچ کیومیں نیورالوجسٹ اورپیڈزنیورالوجسٹ تعینات کرنےکافیصلہ کیاگیا،جبکہ وزیراعلیٰ ...فافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی
جنوری 27, 20261120پاپولیشن کونسل کےاعدادوشمارپرفافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کےہر4میں سےایک ضلع میں بےروزگاری 20 فیصدسےزائدہے،ملک کے129اضلاع میں سے36اضلاع شدید بےروزگاری کاشکارہیں،بلوچستان کاضلع پنجگور36فیصد بے روزگاری کےساتھ سرفہرست ...لاہور:بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144نافذ
جنوری 27, 20261450لاہورمیں بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144تحت پابندیاں نافذکردی گئیں،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےپنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ کےتحت بسنت کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پتنگوں پرمقدس مقامات یاکسی شخصیت کی تصویر لگانے پر ...عمران خان کی 5اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
جنوری 27, 20261140عمران خان کی 9مئی سمیت 5اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کےایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدافضل مجوکانےعمران خان کی 5اوربشریٰ بی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا،محسن نقوی
جنوری 27, 2026760چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےٹی ٹوئنٹی میں شرکت کےبارےمیں وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات ...بارش ہی بارشیں: آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟موسمی پیشگوئی
جنوری 27, 2026880بارش برسانے والا سسٹم داخل، آج ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج سے کل تک ملک کے بالائی علاقوں میں ...پنجاب حکومت کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیار
جنوری 26, 20261250پنجاب حکومت نے42لاکھ خاندانوں اورایک کروڑافرادکےلئے47ارب کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیارکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت عوامی ریلیف کےحوالےسےاہم اجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ مریم نوازنےرمضان نگہبان پیکج کی منظوری دےدی۔رمضان پیکج کےتحت ...طویل عرصہ بعد بسنت کے تہوار کی واپسی ، متعدد نئے گانے ریلیز
جنوری 26, 20262220آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ مشہور بسنتی گانوں کی دھنوں نے شہر ِبے مثال لاہور کو مزید رنگین بنا دیا۔ بسنت 2026 کے موقع پر متعدد نئے گانے ریلیز ہوئے ...سپریم کورٹ نے کرایہ داری کا حتمی اصول طے کر دیا
جنوری 26, 20262170مالک کے انتقال کے بعد قانونی وارث ازخود مالک بن جاتے ہیں، نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں،سپریم کورٹ نے کرایہ داری کا حتمی اصول طے کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















