Blog
بیٹی سے مل کرپھرجوان ہوگئی ہوں،نشوبیگم
جنوری 26, 20261210پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مشہور فلمی ہیروئن نشو بیگم نےکہاہےکہ بیٹی سے مل کر مجھے یوں لگا جیسے میں پھر سے جوان ہو گئی ہوں۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ ...امریکا:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،7شہری ہلاک،9لاکھ افرادبجلی سےمحروم
جنوری 26, 2026960امریکامیں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،جس کےباعث 7شہری ہلاک جبکہ 9لاکھ افرادبجلی سےمحروم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی متعددریاستیں کئی برسوں بعدشدیدبرفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئیں،واشنگٹن ،نیویارک،ٹیکساس سمیت درجنوں ...پشاورہائیکورٹ کے6نئےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
جنوری 26, 20261560پشاورہائیکورٹ کے 6 نئے مستقل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی جس میں ججزاورسینئروکلاء نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس ایس ایم ...پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم
جنوری 26, 2026980پاکستان اسٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی،ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 191,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزہنڈرڈانڈیکس میں 1855پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا جبکہ انڈیکس نےپہلی بار ایک لاکھ 91ہزارکی ...پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلےگایانہیں؟حتمی فیصلہ آج متوقع
جنوری 26, 20261400آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی آج وزیراعظم شہباز ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جنوری 26, 20261420برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ...محفوظ بسنت: لاہور میں 100 سیفٹی کیمپس قائم، شیشہ اور کیمیکل ڈور پر مکمل پابندی
جنوری 24, 20261560محفوظ بسنت کےلئے لاہور میں 100 سیفٹی کیمپس قائم کردئیےگئےجبکہ شیشہ اور کیمیکل ڈور پر مکمل پابندی عائدہوگی۔ لاہور میں محفوظ بسنت کے سلسلے میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ...دوغلہ رویہ قابل قبول نہیں،ہم بنگلہ دیش کےساتھ ہیں،محسن نقوی
جنوری 24, 2026910چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ دوغلہ رویہ قابل قبول نہیں،ہم بنگلہ دیش کےساتھ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے8بینچزتشکیل
جنوری 24, 20261430سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے8بینچزتشکیل د ے دئیے گئے ۔ 7بینچ پرنسپل سیٹ جبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات سنےگا،بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس شاہدبلال حسن پرمشتمل ...اے آئی پاور روبوٹس کیا کیا کام کرسکتے ہیں؟ حیران کن انکشافات
جنوری 24, 20262080اے آئی پاور روبوٹس کیا کیا کام کرسکتے ہیں؟حیرت ناک اور حیران کن انکشافات سامنے آ گئے۔ اے آئی پاور روبوٹس زمینی اور فضائی سفر کے طریقوں کو بدل سکتے ہیں، یہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















