Blog
دنیا کے14ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک
جنوری 24, 20261150نہ کوئی کٹ، نہ کوئی یوٹرن، نہ کوئی جمپ، 14 ممالک سے گزرنے والی دنیا کی طویل ترین سڑک کہاں واقع ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پین امریکن ہائی وے کو ...متنازعہ ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی ...
جنوری 24, 20261080متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ...ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف
جنوری 24, 2026980بین الاقوامی مالیتی فنڈز( آئی ایم ایف )کی ایم ڈی کرسٹالیناجارجیواپاکستانی حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف نکلیں۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالیناجارجیواکاعالمی اقتصادی فورم ڈیوس میں اظہارخیال کرتےہوئےکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف ...سانحہ گل پلازہ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج
جنوری 24, 20261290کراچی کےگل پلازہ میں لگنےوالی آگ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کےواقعہ کو ایک ہفتہ بیت گیامگرابھی تک امدادی ...شادی شدہ افراد ہوشیار،بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون پارلیمنٹ سے منظور
جنوری 24, 20261440شادی شدہ افراد ہوشیار، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا ۔ جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی ...سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد71ہوگئی ،11تاحال لاپتہ
جنوری 24, 20261340کراچی کےگل پلازہ میں آتشزدگی کےباعث جھلس کرجاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد71ہوگئی جبکہ 11تاحال لاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کےواقعہ کو ایک ہفتہ ...تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے،صدرمملکت آصف علی زرداری
جنوری 24, 2026910صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے۔ عالمی یوم تعلیم پرصدرمملکت آصف علی زرداری کاقوم کےنام پیغام میں کہناتھاکہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کرداراداکررہےہیں،پاکستان کامستقبل ...سردی کی لہر برقرار:پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
جنوری 24, 20261610ملک بھرمیں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری،ہر سو سفیدی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم جنوری کے اختتام تک قائم رہے گا۔ملک بھرمیں ...قومی سول اعزازات اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
جنوری 22, 20261120قومی سول اعزازات اور ان سے وابستہ مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 21 قومی اعزازات میں سے 16 سول اعزازات مراعات کے لیے اہل ...آٹھ فروری احتجاج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایک بار پھر پنجاب کا رخ
جنوری 22, 2026950آٹھ فروری کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایک بار پھر پنجاب کا رخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















