Blog
بنگلہ دیشی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، بی سی بی کا فیصلہ برقرار
جنوری 22, 20261530بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) ...پنجاب میں جاری ترقی عوام کیلئے فائدہ مند،صباقمرمریم نوازکی معترف
جنوری 22, 20261510پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمر بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کاموں کی معترف نکلیں،انہوں نےکہاکہ پنجاب میں جاری ترقی عوام کے لیے فائدہ مند ہے۔ معروف اداکارہ صبا قمر نے ...بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر تمام،پی سی بی نے واپس بلا لیا
جنوری 22, 20261300پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے بابراعظم کو وطن واپس بلا لیا جس کی وجہ سے وہ بگ بیش لیگ کے بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کو دستیاب نہیں ...چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیارڈرون کا توڑ ایجاد کرلیا
جنوری 22, 20261370جنگ کا پانسہ بدل گیا،چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیارڈرون کا توڑ ایجاد کرلیا۔ مستقبل کی جنگوں میں ڈرون کا خوف بے اثر ہوگیا، کیونکہ چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ...نئی ٹیکنالوجی :برقی کچرے سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ سے بنا سرکٹ بورڈ تیار
جنوری 22, 20261260ٹیکنالوجی کے شعبےمیں اہم پیشرفت،برقی کچرے سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ سے بنا سرکٹ بورڈ تیار۔انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل نئی قسم ایجاد کر لی، جو الیکٹرانک کچرے میں نمایاں ...بلوچستان: محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل
جنوری 22, 20261450بلوچستان میں محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی ...پاکستان میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی
جنوری 22, 20262680پاکستان میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی۔ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کے بعد ماہرین نے رمضان المبارک کے حوالے سے پیشگوئی کر دی۔ ماہرین کے ...صدرمملکت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا
جنوری 22, 20261000صدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے ...ملازمت کاکوٹہ کیس:وفاقی آئینی عدالت نےسندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا
جنوری 22, 20261270وفاقی آئینی عدالت نےسرکاری ملازمین کی وفات پربچوں کی ملازمت کاکوٹہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نےسرکاری ملازمین کی وفات ...صاف فضاکی جانب قدم:پنجاب میں گرین پولیسنگ یونٹ کا آغاز
جنوری 22, 20261180صاف فضاکی جانب اہم قدم،پنجاب میں گرین پولیسنگ یونٹ کا آغازکردیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کردیا۔افتتاح کےموقع پروزیراعلیٰ مریم نوازنےالیکٹرک وہیکل خودڈرائیوکی اوروزیراعلیٰ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















