Blog
حکومت نےکب عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا، تفصیلات سامنےآگئیں
جنوری 22, 20261210حکومت نےکب عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا، تفصیلات سامنےآگئیں۔ عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرانےکیلئےحکومت کی ساڑھے3سال سے کوششوں کاانکشاف ہواہے۔ رپورٹ کےمطابق 21اگست2022کوپی ٹی اےنےعمران خان کااکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا،توشہ خانہ،سائفر،عدت کیس ...پی آئی اے عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا
جنوری 22, 20261580پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اےکی مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر سیٹ کی جیب میں موبائل ...غربت کےخاتمےکیلئےحکومت کا39ارب کامنصوبہ شروع کرنیکافیصلہ
جنوری 22, 20261270پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات میں توسیع ،وفاقی حکومت نے 39 ارب روپے کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منصوبہ 2026 سے 2029 تک جاری رہے گا،جس ...پاکستانی طلبا کیلئےخوشخبری: روس میں مفت تعلیم کا موقع ہاتھ آ گیا
جنوری 22, 20261540پاکستانی طلبا کیلئےخوشخبری، روس میں مفت تعلیم کا موقع،مہنگی تعلیم اور محدود سکالر شپس کے دور میں بیرونِ ملک پڑھنے کا خواب رکھنے والے پاکستانی طلبا کیلئے روس میں مفت اعلیٰ تعلیم ...صدرنےہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دیدی
جنوری 22, 20261180صدرمملکت آصف علی زرداری نےوزیراعظم شہبازشریف کےمشورے پر ہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دےدی۔ سندھ،لاہوراورپشاورہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی مدت ملازمت میں توسیع ومستقلی کی منظوری دی گئی،صدرآصف علی ...ضلعی حکومتوں کو بااختیار بنانا آئینی تقاضا ہے، رانا ثنااللہ
جنوری 22, 2026910وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ ضلعی حکومت کو بااختیار بنانا آئینی تقاضا ہے اور جب تک ضلعی حکومت کو بااختیار نہیں بنایا جائےگا لوگوں کے مسائل ...پولیس نےسی سی ڈی پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے
جنوری 22, 2026970پنجاب پولیس نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےحکم پرپنجاب پولیس نےسی سی ڈی سےمتعلق تحریری رپورٹ جمع کرادی۔ پولیس رپورٹ میں کہاگیاکہ سی سی ...سانحہ گل پلازہ:ریسکیوآپریشن جاری،15افرادکی شناخت کاعمل مکمل
جنوری 22, 20261370سانحہ گل پلازہ کےچھٹےروزبھی ریسکیواینڈسرچ آپریشن جاری ہے،حادثےمیں جاں بحق 15افرادکی شناخت کاعمل مکمل کرلیاگیا۔ حکام کاکہناہےکہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افرادکی تعداد 55 سے60 ہے۔ انچارج سی پی ایل ...ٹرمپ کےدورصدارت کاسال مکمل: امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے
جنوری 22, 20261470ڈونلڈٹرمپ کے دور صدارت کا ایک سال مکمل، امریکی صدرنےاہم کام گنوادئیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کو ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو ...این ڈی ایم اے کا ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
جنوری 22, 20261370سردی ابھی گئی نہیں، ٹھنڈ ابھی باقی ہے۔این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















