Blog
دنیا میں پہلی بار ارب پتی افراد کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز،آکسفیم رپورٹ
جنوری 21, 20261580دنیا میں اس وقت کتنے لوگ ارب پتی ہیں؟ عالمی فلاحی ادارے آکسفیم کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے 12 امیر ترین افراد کے پاس چار ارب ...اوپن اے آئی کا مستقبل : کیا 2027 تک کمپنی دیوالیہ ہو جائے گی؟
جنوری 21, 20261390اوپن اے آئی کا مستقبل خطرے میں، کیا 2027 تک کمپنی دیوالیہ ہو جائے گی؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ مصنوعی ذہانت اے آئی کی تیزی سے ترقی نے عالمی ٹیکنالوجی ...بلوچستان میں پیپلزٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جنوری 21, 20261040وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس سمیت مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیاگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ...پی ایس ایل11،پاکستانی کھلاڑیوں کی ممکنہ کیٹیگریزکی فہرست سامنےآگئ
جنوری 21, 2026940پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)11 میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ممکنہ کیٹیگریز کی فہرست سامنےآگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے11ویں ایڈیشن میں بابر اعظم، محمد رضوان، صائم ایوب اور شاداب خان ...ڈیرل مچل نےویرات کوہلی سےپہلی پوزیشن چھین لی،آئی سی سی کی پلیئرزریکنگ جاری
جنوری 21, 2026900انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےپلیئرزکی ریکنگ جاری کردی،ون ڈے بیٹرزمیں ڈیرل مچل نے ویرات کوہلی سےپہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی کےمطابق نیوزی لینڈکےڈیرل مچل ون ڈےکےنمبرون بیٹربن گئے، ...وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیوس میں مصروف دن، عالمی اقتصادی فورم کے مختلف سیشنز میں ...
جنوری 21, 20261220وزیراعظم شہباز شریف آج ڈیوس میں مصروف دن گزاریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے مختلف سیشنز میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان پویلین میں پاتھ فائنڈرز گروپ کے ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، نمبر سسٹم ختم، نیا گریڈنگ نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
جنوری 21, 20261400تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، نمبر سسٹم ختم، نیا گریڈنگ نظام نافذ کرنے کا فیصلہ،سندھ کے تعلیمی بورڈز میں نمبر سسٹم ختم کر دیا گیااورنئے گریڈنگ نظام کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر ...ٹویوٹا کی مقبول گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟
جنوری 21, 20261140نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،ٹویوٹا کی مقبول گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی۔ پاک وہیلز کے روح رواں سنیل منج ...محفوظ بسنت کامشن:بائیکرز کی حفاظت کیلئے سیفٹی راڈز کی تنصیب آج سے شروع
جنوری 21, 20261440محفوظ بسنت منانےکےلئےبائیکرز کی حفاظت کیلئے آج سےبڑے پیمانے پر سیفٹی راڈز کی تنصیب شروع کردی گئی۔ لاہورمیں محفوظ بسنت کے تحت سیفٹی روڈز کیمپس سے موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگانے کی ...بجٹ تک کوئی منی بجٹ نہیں آئےگا،وزیراعظم کی خصوصی ہدایات
جنوری 21, 20261260وزیراعظم محمدشہبازشریف نےخصوصی ہدایات جاری کیں کےبجٹ تک کوئی منی نہیں آئےگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ حکمتِ عملی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















