Blog
پاکستانی چاولوں کی دھوم: دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا
جنوری 20, 20261260زرعی انقلاب برپا، پاکستانی چاولوں کی دھوم، دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا۔ ملکی زرعی شعبے کیلئے نئے سال 2026 کا آغاز خوشخبری کے ساتھ ہوا ۔ پاکستان نے چاول ...رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟
جنوری 20, 20261460رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنےآ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دلکش فلکیاتی مظاہر کے شوقین مارچ 2026 میں آنیوالے بلڈ مون کا ...علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
جنوری 20, 20261520علامہ راجاناصرعباس کوسینیٹ میں قائدحزب اختلاف مقررکردیاگیا، اپوزیشن لیڈرکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نےعلامہ راجا ناصر عباس کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ ...پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ گاڑی جیکو جے 5 متعارف
جنوری 20, 20262150نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، جیکو نے پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ گاڑی متعارف کروا دی۔ پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر ...کوئٹہ:اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی،لاکھوں کاسامان جل کرخاکستر
جنوری 20, 20261230کوئٹہ کےپرنس روڈپرواقع اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا،جس کےنتیجےمیں لاکھوں کاسامان جل کرخاکسترہوگیا، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ کے پرنس روڈ ...انڈر 19 ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈکوشکست دیکرپاکستان نےپہلی فتح حاصل کرلی
جنوری 20, 2026930انڈر19ورلڈکپ کےمیچ میں پاکستان نےاسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈکی ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے 49 اوورزمیں ...آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
جنوری 20, 20261430بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے تخمینوں میں تضادات سامنے آگئے،موجودہ ...آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
جنوری 20, 20261490آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،جبکہ پہاڑی علاقوں میں ...ہرسودھندکاراج:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
جنوری 20, 20261290ہرسودھندکاراج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم ون مین ٹول پلازہ پشاورسےصوابی تک دھند کےباعث بند رہی ،جبکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی ...بشنوئی گینگ کی بھارتی گلوکاربی پراک کوجان سےمارنےکی دھمکی
جنوری 20, 2026970بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ نے پنجابی گلوکارپراتیک بچن المعروف بی پراک کوجان سے مارنےکی دھمکی دےدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے پنجابی گلوکارپراتیک بچن المعروف بی پراک کو لارنس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















