Blog
افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دھماکا:متعددافرادہلاک
جنوری 19, 20261300افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زورداردھماکاہونےسےمتعددافرادہلاک ہوئےہیں،جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عبوری افغان حکومت کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق دھماکےکی ابتدائی اطلاعات میں جانی نقصان ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:آسٹریلیانےپاکستان کیخلاف اسکواڈ کااعلان کردیا
جنوری 19, 20261370پاکستان کےخلاف تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئے آسٹریلیانے مچل مارش کی قیادت میں 17رکنی اسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان اورآسٹریلیا کےمابین تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکاآغازرواں ماہ کےآخرمیں 29جنوری سےہوگا۔ جبکہ دوسرامیچ 31جنوری اورتیسرااورآخری ...چین ، پاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، ملکر زراعت کے شعبے میں کام کررہے ...
جنوری 19, 20261410وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ چین اورپاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، اور یہ تعلق راتوں رات نہیں بنا ہے، ملکر زراعت کے شعبے میں کام کررہے ہیں۔ پاک چائنہ ایگری انویسٹمنٹ کانفرنس سے ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونیوالے تین ججز نےعہدوں کا حلف اٹھا لیا
جنوری 19, 2026930اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز نےاپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں مستقل ہونےوالےتین ججزجسٹس محمدآصف،جسٹس انعام امین منہاس اورجسٹس محمداعظم سےچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگرنےعہدوں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان بھی بنگلہ دیش کی حمایت میں میدان میں آگیا
جنوری 19, 20261350بنگلہ دیش کا بھارت جاکرٹی20ورلڈکپ کھیلنےسےانکار،پاکستان کوبھی ٹی20ورلڈکپ میں شرکت پرنظرثانی کرناپڑ گئی ۔ محسن نقوی نے بورڈ کو ٹی20ورلڈ کپ میں شرکت کی تیاریوں سے روک دیا ۔ بنگلہ دیش کی ...سانحہ گل پلاز ہ :سندھ حکومت کاجاں بحق افرادکےلواحقین کو1کروڑر وپے دینے کااعلان
جنوری 19, 20261440وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی مکمل بحالی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ترجمان کاکہناہےکہ اس حوالےسے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی ...ٹک ٹاک کی مختصر ڈراموں کیلئے نیٹ فلکس طرز کی نئی ایپ متعارف
جنوری 19, 20261520ٹک ٹاک کی مختصر ڈراموں کیلئے نیٹ فلکس طرز کی نئی ایپ متعارف،مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے مختصر تفریحی مواد کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے ایک نئی مائیکرو ...پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات کا شیڈول جاری
جنوری 19, 20261730طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات کا شیڈول ...ایئرسیال کاکراچی سےکوئٹہ فلائٹ آپریشن کاآغاز
جنوری 19, 20261200پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے ڈومیسٹک فلائٹس کا جدید انداز،ایئر سیال نےکوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی تاکوئٹہ فلائٹ آپریشن کا آغازکردیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے زیر انتظام کوئٹہ انٹرنیشنل ...جلد اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
جنوری 19, 20261330چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمیں بتایا گیا ہے آج یا کل میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو جائے گا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ عمران خان نےدونوں رہنماؤں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















