Blog
یااللہ خیر!اسلام آباد،کےپی اورگلگت میں زلزلےکےجھٹکے
جنوری 19, 20261420یااللہ خیر!وفاقی دارلحکومت اسلام آباد،خیبرپختونخوااورگلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور،گلگت بلتستان ،ہنزہ اور غذر میں بھی محسوس کیےگئے۔جس کےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل ...کراچی:گل پلازہ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد17ہوگئی،متعددافرادلاپتا
جنوری 19, 20261480کراچی کےگل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی،درجنوں افراد زخمی اورسانحہ میں متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔جبکہ 33گھنٹےبعدریسکیوٹیموں نےآگ پرقابوپالیا۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں ...بارش اور برفباری کی پیشگوئی:سردی ابھی گئی نہیں،ٹھنڈ باقی ہے
جنوری 19, 2026940سردی ابھی گئی نہیں، ٹھنڈ ابھی باقی ہے۔مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، چیف سیکرٹری طلب
جنوری 17, 20261180الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل
جنوری 17, 20261100سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل دے دئیے گئے۔ بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اورجسٹس شاہدبلال پرمشتمل ہوگا،جبکہ بینچ2میں جسٹس منیب اختراورجسٹس عرفان سعادت شامل ہوں گے،اسی طرح ...کراچی پولیس کا100سےزائدبچوں سےبدفعلی کرنےوالےملزمان کوگرفتار کرنے کادعویٰ
جنوری 17, 20261550کراچی میں بچوں سے بدفعلی کے سنگین مقدمات میں انویسٹی گیشن ایسٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے درجنوں بچوں سے بدفعلی میں ملوث مرکزی ملزم عمران اور اس کے ساتھی وقاص ...صدرٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضہ کی مخالفت کرنے والے ممالک کو ٹیرف کی دھمکی
جنوری 17, 20261520امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے ...پاک امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر
جنوری 17, 2026940پاکستان اور امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر ہوگئی۔ امریکانے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کو دفاعی تعلقات میں نئی جہت قرار دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ ...واٹس ایپ کا سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف
جنوری 17, 20261090واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف کرا دیا ۔ پیغام رسانی کی دنیا بھر میں مقبول ایپ واٹس ایپ نے اپنے سٹیٹس ...پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری
جنوری 17, 20262230طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری۔ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ سکول ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















