Blog
گوشوارےجمع نہ کروانےپر159ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
جنوری 17, 20261430الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پروفاقی وزرا سمیت 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی کے 32، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ ...دھندکاراج:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند
جنوری 17, 2026950دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ سےبندرہی جبکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3فیض پورسےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےبندرہی ...محمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے
جنوری 16, 20261470عمران خان کی جانب سے نامزدمحمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے۔ سپیکر نے محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پردستخط کردیئے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق کےزیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس ...ڈونلڈٹرمپ کی نوبیل انعام کی بڑی خواہش پوری ، تمغہ پیش کردیاگیا
جنوری 16, 20261010ڈونلڈٹرمپ کو ’’امن کا نوبیل انعام ‘‘بالآخرمل گیا۔ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو نے اپنے نوبیل امن انعام کا تمغہ ٹرمپ کو پیش کردیا ہے۔ کوریناماچادو نے یہ تمغہ وائٹ ...الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈز میں وارڈز حد بندی کا تفصیلی شیڈول جاری
جنوری 16, 20261300الیکشن کمیشن نےچاروں صوبوں کے42کنٹونمنٹس بورڈمیں وارڈزحدبندی کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے 42 کنٹونمنٹس بورڈز میں وارڈز کی حد بندی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن ...بی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول
جنوری 16, 20261390بنگلہ دیش کرکٹ بورڈاور کھلاڑیوں میں معاملات طےپاگئے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول کردئیےگئے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے ملتوی ہونے کے باعث پیدا ہونے والا بحران ختم ہو ...جواایپ تشہیرکیس:یوٹیوبرڈکی بھائی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی
جنوری 16, 2026900جواایپ تشہیرکیس میں یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی پرآج فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپ کی تشہیر کے کیس کی سماعت ہوئی، تاہم سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر ...الیکشن کمیشن نےاسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے
جنوری 16, 20261690الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاجاری کردہ شیڈول واپس لےلیا،اسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرتے ہوئے اس حوالے سے جاری کردہ شیڈول ...قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت شروع
جنوری 16, 20261980سینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت کاعمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف کی تقرری کےبعدسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکی تقرری کانوٹیفکیشن بھی جلد جاری کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع ...نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
جنوری 16, 20261660نوجوان طلبااور گریجوایٹس کیلئے خوشخبری،پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا ۔ یہ انٹرن شپس دو ماہ کی مدت کیلئے ہوں گی، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















