Blog
پی آئی اےکی یورپ فلائٹ پربڑی آفر: فضائی مسافر پرواز کے ٹکٹ پر ٹرین کا ...
جنوری 16, 20261280پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے برطانیہ اور کینیڈا جانیوالے مسافر اب ایک ہی ٹکٹ میں پرواز اور ٹرین سروس استعمال کرسکیں گے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی ...فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی تاریخ ساز ڈیمانڈ
جنوری 16, 20261160فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں ابھی وقت باقی ہے، مگر شائقینِ فٹبال کے جوش نے پہلے ہی ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 ...ایران پرحملہ قبول نہیں،اسرائیلی وزیراعظم کا ٹرمپ سے فوری رابطہ
جنوری 16, 20261010ایران پرحملہ رکوانے کیلئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےڈونلڈ ٹرمپ سے فوری رابطہ کرلیا۔ امریکی اخبار نے ایران امریکہ کشیدگی پر بڑے انکشافات کردیئے ۔امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ...بشریٰ بی بی سےملاقات نہ ہونےپربیٹی نےعدالت سےرجوع کرلیا
جنوری 16, 20261310بشریٰ بی بی سےملاقات نہ ہونےپربیٹی نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ مبشرہ خاور نے صدر ...پاک آسٹریلیا ٹی 20سیریز، ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی
جنوری 16, 20261450پاک آسٹریلیا ٹی20سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت کیا ہوگی ؟اہم خبر آگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریز کا آغاز رواں ماہ 29 جنوری کو ہو گا۔ٹکٹوں ...سیاحت کا فروغ :اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز
جنوری 16, 20261610سیاحت کے فروغ کا جدید انداز،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور نتھیاگلی کے درمیان پہلی لگژری ہیلی کاپٹر سروس کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ نجی کمپنیو ں کی جانب سے متعارف کروائی گئی ...اقوام متحدہ اجلاس:امریکاایران میں سخت بیانات کاتبادلہ
جنوری 16, 20261220اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی صورتحال پر امریکا اور ایران کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ ہوا۔ امریکی مندوب نے ایران کو خبردار کیا کہ مظاہرین کے ...کیا نئی کرنسی کے بعد پرانے نوٹ استعمال ہوں گے یا نہیں؟
جنوری 16, 20261040نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے اہم وضاحت سامنے آ گئی، نئے نوٹ آنے کے بعد بھی پرانے کرنسی نوٹ فوری طور پر ختم نہیں ہوں گے بلکہ مرحلہ وار ...پاکستان کا پہلا اے آئی وکیل تیار،عدالتی نظام اب ہو گامزید بااختیار
جنوری 16, 20261700ملک کاعدالتی نظام اب ہو گامزید بااختیار،پاکستان کا پہلا اے آئی وکیل تیار،سست عدالتی کارروائیوں، تاریخوں پر تاریخیں اور وکلا و ججز کی کمی جیسے عوامل کے باعث ملک بھر میں لاکھوں ...شدید موسمی صورتحال: این ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری
جنوری 16, 20261560شدید موسمی صورتحال، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔آج 16جنوری سے 23 جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ این ڈی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















