Blog
انڈر19ورلڈکپ:پاکستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
جنوری 16, 20261330انڈر19ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں پاکستان نےانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلاجارہاہے۔جس میں نئےستارےجگمگانےکوتیارہیں،میگاایونٹ میں 16 ٹیمیں ایکشن میں ...حکومت کاآئندہ 15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ
جنوری 16, 2026820وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکافیصلہ کیاہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی
جنوری 16, 20261570کاروباری ہفتے کے اختتام پرہنڈرڈ انڈیکس نے تین حدیں عبور کرلیں، سرمایہ کار پُرامیداسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، انڈیکس 184,609 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری ...یوٹیوب پر 140 سال طویل پرُاسرار وائرل ویڈیو کا معما حل ہو گیا
جنوری 16, 20265810یوٹیوبرز کیلئے اہم خبر،یوٹیوب پر 140 سال طویل پرُاسرار وائرل ویڈیو کا معما حل ہو گیا۔ یوٹیوب پر 140 سال طویل پراسرار وائرل ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا ،مگر ...ایوبیہ : چیئرلفٹ پانچ سال سے بند ہونے کے معاملہ ایوان پہنچ گیا
جنوری 16, 20261210سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ ،خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سے بند چیئرلفٹ کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں ...ریلوے کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات ناگزیر، وزیراعظم
جنوری 15, 20261490وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ ریلوے کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت نجی شعبے کے ماہرین کامشاورتی اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم نے کہا کہ ...جوڈیشل کمیشن اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کومستقل کرنےکی منظوری
جنوری 15, 20261470جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کومستقل کرنےکےحوالےسےمنظوری دیدی گئی جبکہ ایک جج مستقل نہ ہو سکا اور ایک کو توسیع دیدی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ...ایران نےپھانسیاں بندنہ کیں توایکشن لینےپرمجبورہونگے،ٹرمپ
جنوری 15, 20261320امریکی صدرڈونلڈٹرم نےکہاہےکہ ایران نےپھانسیاں بندنہ کیں توایکشن لینےپرمجبورہونگے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے ایران میں مظاہرین کا قتل بند ہو ...ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی،ایران
جنوری 15, 20261350ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پھانسیاں دینے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا۔ ...لوکل گورنمنٹ آرڈیننس سےمتعلق وزارت داخلہ کاخط الیکشن کمیشن کوموصول
جنوری 15, 20261360لوکل گورنمنٹ آرڈیننس سےمتعلق وزارت داخلہ کاخط الیکشن کمیشن کوموصول ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق وزارت داخلہ نےاسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنےکیلئےالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق خط کےمتن میں کہاگیاکہ صدارتی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















