Blog
انتظارکی گھڑیاں ختم:انڈر19ورلڈکپ کامیلہ سج گیا
جنوری 15, 20261070شائقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم،انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کامیلہ سیج گیا۔پاکستان میگاایونٹ میں اپناپہلامیچ کل کھیلےگا۔ تفصیلات کےمطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلاجائےگا،جس میں نئےستارےجگمگانےکوتیارہیں،میگاایونٹ میں ...مغربی ہواؤں کا نظام داخل : ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
جنوری 15, 20261050پاکستان میں مغربی ہواؤں کا نظام داخل، پنجاب کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی، بارش برسانے والا سسٹم پنجاب کے میدانی علاقوں کی بجائے ملکہ کوہسار ...پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر ...
جنوری 14, 2026970پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت اور فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو گئے ہیں۔ دستخطوں کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، ...جوڈیشل کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری
جنوری 14, 20261050جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل جج بنانے جبکہ چار ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ جوڈیشل ...پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مزید تاخیر کا شکار، الیکشن کمیشن کے شدید تحفظات
جنوری 14, 20261070پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مزید تاخیر کا شکار ہونےپر الیکشن کمیشن نے شدید تحفظات کااظہارکیا۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں، جبکہ ان کے انعقاد ...پی سی بی کی جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق
جنوری 14, 20261300پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے، جس کے تحت تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ...انڈیا کی مشہور کامیڈی فلم ’گول مال‘ کے پانچویں حصے کی فروری سے شوٹنگ
جنوری 14, 20261570بالی ووڈ کی کامیاب کامیڈی فرنچائز’’’گول مال ‘‘ کی پانچویں فلم کی رواں برس فروری کے آخر میں شوٹنگ شروع ہو گی۔ ڈائریکٹر روہت شیٹی اور اداکار اجے دیوگن نے گزشتہ 20 ...پی سی بی کاملتان سلطانزکوفروخت کرنےکااعلان
جنوری 14, 20261370پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل کی ملتان سلطانزکوفروخت کرنےکااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیوں کو مدعو کر لیا ...آئی سی سی کاانڈر19ورلڈکپ کیلئےمیچ آفیشلزکااعلان
جنوری 14, 20261020انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےانڈر19ورلڈکپ کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ مقابلوں کی شفاف اور منصفانہ نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں 17 امپائرز اور 4 میچ ...عظیم باکسر محمد علی کلے کے نام سےڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان
جنوری 14, 20261280دنیا کے عظیم باکسر اور انسانی حقوق کے علمبردار رہنے والےمحمد علی کلے کیلئے تاریخی اعزاز، امریکی ڈاک سروس کا محمد علی کے نام سے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















