Blog
آسمان بادلوں کے نرغے میں: ملک بھرمیں کڑاکے کی سردی کا راج
جنوری 14, 20261080ملک بھر میں شدید سردی کا راج ، آسمان بادلوں کے نرغے میں آ گیا۔گزشتہ دو روز سےبادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ، جبکہ سردی کی ...ہر سو دھندکےڈھیرے:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےٹریفک کیلئےبند
جنوری 14, 20261110ہر سو دھندکےڈھیرے،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوٹریفک کیلئےمختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورتاکوٹ مومن تک شدیددھندکےباعث بند کردی گئی جبکہ موٹروےایم3فیض پورتادرخانہ دھندکےباعث حدنگاہ میں کمی کےباعث ٹریفک معطل رہی ،موٹروےایم4پنڈی ...حکومت اور پی ٹی آئی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق ہوگیا
جنوری 13, 20261300قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی ۔ چیئرمین ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جنوری 13, 20261440عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...لاہور:محفوظ بسنت کےانتظامات مکمل،امن وامان کیلئے6 تا 8 فروری تک دفعہ 144 نافذ
جنوری 13, 20261030لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ شہر میں امن و امان اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے 6، 7 اور 8 فروری کو ...شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی :ہانیہ عامرنےردعمل دیدیا
جنوری 13, 20261640پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےشادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ردعمل دیتےہوئےکہاکہ پہلے شادی تو ہونے دو۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ انسٹاگرام پراداکارہ ہانیہ عامرنےحال ہی میں ایک ...فیفاورلڈکپ 2026 نےمقبولیت میں ریکارڈ توڑ دئیے،150 ملین ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
جنوری 13, 20261480فیفاورلڈکپ 2026نےگزشتہ تمام ایونٹس کے مقبولیت میں ریکارڈ توڑ دئیے۔ اب تک دنیا کے 200 سے زائد ممالک سے 150 ملین سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ،جو دستیاب ٹکٹوں کے مقابلے ...آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
جنوری 13, 20261420آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ہیلی بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائر ...میرا نام لینا بند کریں،علیزے شاہ کی یاسر نواز کو آخری وارننگ
جنوری 13, 20261070پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ علیزےشاہ نےاداکار یاسرنوازکوآخری وارننگ دیتےہوئےکہاکہ میرا نام لینا بند کریں۔ورنہ ہتکِ عزت کا مقدمہ دائرکرو گئیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اسٹوری میں اداکارہ علیزے شاہ نے لکھا ...فلم ’او رومیو‘ کا ٹیزر جاری ، شاہد کپور کے ’وائلنٹ‘ کردار کے چرچے
جنوری 13, 20261450مشہور بھارتی ہدایت کار وشال بھردواج کی نئی فلم ’او ،رومیو‘ کا ٹیزرجاری کردیا گیا ۔ فلم میں اداکار شاہد کپور مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















