Blog
پی ڈی ایم اےکی ملکہ کوہسارمری میں برفباری کےحوالےسےپیشگوئی
جنوری 13, 20261470ملکہ کوہسار میں برف باری دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار، پی ڈی ایم اے کی ملکہ کوہسار میں برفباری کے حوالے سے بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی ۔ ڈی جی پی ڈی ...سٹیٹ بینک نےنئےکرنسی نوٹ متعارف کروانےکی تیاری کرلی
جنوری 13, 20261640نئے پاکستانی نوٹ تیار، سٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار،پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کیلئےسٹیٹ بینک آف ...واٹس ایپ میں فیس بک جیسا ایک کارآمد اور مقبول فیچر متعارف
جنوری 13, 20261460واٹس ایپ صارفین کیلئے نئے سال کی ایک اور خوشخبری ، میٹا نےواٹس ایپ میں فیس بک جیسا ایک کارآمد اور مقبول فیچر متعارف کروا دیا۔جو فیس بک کے پروفائل کور فوٹو ...پاکستانی طلبا کیلئےچین کی طرف سے فلی فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
جنوری 13, 20261520بیرون ملک جاکر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،چین نے پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے فلی فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی طلبا کیلئے اعلیٰ تعلیم کے ...قومی اسمبلی اجلاس:مختلف بل پیش کردئیےگئے
جنوری 13, 2026900قومی اسمبلی اجلاس میں لاہور بہاولنگر موٹروے منصوبے کو وفاقی تحویل میں لینے سے سمیت مختلف بل پیش کردئیےگئے۔ سپیکر ایا زصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور بہاولنگر موٹروے ...ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیا
جنوری 13, 20261380امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ ...سپیشل اکنامک زونزترمیمی آرڈیننس واپس لینےکی سمری منظور،وزیراعظم نے دستخط کردیے
جنوری 13, 20261610پیپلزپارٹی کااحتجاج،سپیشل اکنامک زونزترمیمی آرڈیننس واپس لینےکی سمری منظور،وزیراعظم محمد شہبازشریف نےدستخط کردیے۔ سپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری منظور کر لی گئی، جس پر وزیراعظم نے دستخط کر ...سعودی ایئرلائن کا 2026 میں عالمی ایونٹس کیلئےآسان رسائی دینے کا اعلان
جنوری 13, 20261320سعودی ایئرلائن رواں سال مملکت کے عالمی ایونٹس تک رسائی میں کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے پُرعزم ،سعودی ایئرلائن نے 2026 میں عالمی ایونٹس کیلئے فضائی سہولتیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔ سعودی ...ملک میں کڑاکے کی سردی: ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
جنوری 13, 2026990ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا، پنجاب ،بالائی سندھ ...ایرانی قوم نےغیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا،خامنہ ای
جنوری 13, 20261530ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ آج کی عظیم ریلیوں سےایرانی قوم نے غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















