Blog
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےسندھ حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
جنوری 12, 20261270صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، عوام نے سب رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ کامیاب ...ایران میں پرتشددمظاہروں کےدوران ہلاکتوں کی تعداد500سےتجاوزکرگئی
جنوری 12, 2026990ایران میں جاری شدید بدامنی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایچ آر اے این اے نے دعویٰ کیا ہے کہ مظاہروں ...شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان
جنوری 12, 20261910شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی برف باری کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی سامنے آگئی۔ عالمی ماہرین کی بڑی پیشگوئی کے مطابق لاہور ...واٹس ایپ اپ ڈیٹ: صارفین کیلئے 3 نئے مفید فیچرز متعارف
جنوری 12, 20261420میٹا نے گروپ چیٹ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے مقصد سے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ نئی خصوصیات والے فیچرز شامل کرنے کا مقصد گروپ گفتگو کو زیادہ منظم، ...خیبر پختونخوا : بصارت سےمحروم طلبا کیلئے سپیشل لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز
جنوری 12, 20261010خیبر پختونخوا حکومت نے بصارت سے محروم طلبا کیلئے ایک خاص لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت بصارت سے معذور طلبا جو کالج، یونیورسٹی ...معروف انٹرنیشنل ائیر لائن ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کردی
جنوری 12, 2026900پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،معروف انٹرنیشنل ائیر لائن ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کردی۔ عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدود مدت کیلئے خصوصی پروموشن کا اعلان کر دیا ۔جس کے تحت منتخب ...صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
جنوری 12, 20261180صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےطلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےوزارت پارلیمانی امور کی سمری پرقومی اسمبلی کااجلاس طلب کیا۔جس میں ملک کی حالیہ قانون سازی اور ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:چین میں ٹریفک کنٹرول کرنےکیلئےروبوٹ متعارف
جنوری 12, 20261010ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:چین میں ٹریفک کنٹرول کرنےکیلئےروبوٹ آگئے۔لوگ خاتون ربوٹ کوٹریفک کنٹرول کرتادیکھ کرحیران رہ گئے۔ دنیابھرمیں ٹیکنالوجی کی دنیامیں آئےروزنت نئی ایجادات ہوتی ہیں،جس میں موبائل ،گاڑی اورمختلف چیزیں ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:تیسرےمیچ میں سری لنکاکےہاتھوں پاکستان کوشکست،سیریزبرابر
جنوری 12, 2026940ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان کوسری لنکاکےہاتھوں14رنزسے شکست سے سیریز برابر ہوگئی۔ دمبولامیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،بارش کےباعث میچ12،12اوورزتک محدودکیاگیا، میزبان سری ...ایرانی صدرکی شہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل
جنوری 12, 2026790ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےشہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے مظاہروں میں شامل افرادکوفسادی اوردہشت گردقراردیتےہوئےکہاکہ پرامن احتجاج اورفسادات میں واضح فرق ہے،اگرعوام کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















