Blog
دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
جنوری 12, 20261160دھند، بارش اور برفباری کےباعث ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا۔بلوچستان میں برفباری کے ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
جنوری 12, 20261510دھنداندھادھند:حد نگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکی وجہ سےبند،جبکہ موٹر وے ایم2پرلاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3فیض پورتارجانہ دھندکی وجہ ...ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک بحریہ کاایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ
جنوری 10, 20261170ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک بحریہ نےایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں تربیتی مشقیں جاری ہیں،مشقوں کےدوران ...پاکستان نےایران کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی
جنوری 10, 20261420پاکستان نےایران میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور حالیہ بدامنی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے ایک نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ پاکستان نے ایران میں مقیم پاکستانیوں کوانتہائی احتیاط برتنےکی ...طلباکی موجیں!حکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں
جنوری 10, 20261110طلبا کی موجیں!سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپرحکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں۔ سردی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث پنجاب حکومت نےصوبے کےتعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھادیں۔ صوبائی وزیرتعلیم راناسکندرحیات ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 10, 2026910کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...پاکستان میں ٹک ٹاک صارفین کیلئے تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا
جنوری 10, 20261970پاکستانی ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،پاکستان میں ٹک ٹاک تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا۔ پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک ...پنجاب کےپرائیویٹ اور پبلک سکولوں میں کتنے بچے زیر تعلیم ہیں؟
جنوری 10, 20261700یونیک آئی ڈینٹی فیکیشن ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ،پنجاب کےپرائیویٹ اور پبلک سیکٹر سکولز میں کتنے بچے زیر تعلیم ہیں؟یہ جاننے کیلئےمحکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیک آئی ڈینٹی فیکیشن ...کراچی : فیری ٹرمینل کا افتتاح، فیری سروس کہاں تک جائے گی؟
جنوری 10, 20261250ساحلی شہرکراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح، پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر ...ہالی وڈ کی نئی فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز
جنوری 10, 20261000ہالی وڈ کی نئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز، فلم پاکستانی سینما گھروں کی کب زینت بنے گی۔ فلم میں ہالی وڈ کے معروف اداکار ہیو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















