Blog
سردی کی شدت میں اضافہ:تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافےکاامکان
جنوری 10, 20261210پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافے کاامکان پیداہوگیاہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپروزیرتعلیم پنجاب نےآج چھٹیوں سےمتعلق جائزہ لینےکےلئے 3بجے میٹنگ بلالی۔محکمہ ...ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
جنوری 10, 20261070ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمیر ...عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل،عالمی جریدہ
جنوری 9, 20261630عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل ہورہی ہے،مؤثر اور بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ ...کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، ایران
جنوری 9, 20261160ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےعوام سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ...وزیراعظم نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں
جنوری 9, 20261170وزیراعظم محمدشہبازشریف نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم نے پیکج کو مزید بہتر بنانے ...وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی کراچی آمد، سعید غنی نےاستقبال کیا
جنوری 9, 2026960وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا کراچی پہنچنےپرسندھ کےصوبائی وزیر سعید غنی نےاستقبال کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکراچی ایئرپورٹ پرسندھ کےصوبائی وزیر سعیدغنی نےاستقبال کیا،انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی ...گوگل کا صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف
جنوری 9, 20261020جی میل صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ جی میل صارفین کی جانب سے جس فیچر کی مانگ طویل مدت سے کی جارہی ...درختوں کی کٹائی پرایس ایچ اوکوبلاکرپرچہ درج کراؤں گا،جسٹس شاہدکریم
جنوری 9, 2026950سموگ کےتدارک سےمتعلق کیس میں جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ درختوں کی کٹائی پرایس ایچ اوکوبلاکرپرچہ درج کراؤں گا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک سےمتعلق شہری ہارون فاروقی سمیت دیگرکی درخواستوں پرسماعت ...گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں،بیٹی کی وضاحت
جنوری 9, 20261360معروف گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبروں پربیٹی نےوضاحت دےدی۔ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی بیٹی نےوالدہ کےانتقال سےمتعلق سوشل میڈیاپر گردش کرتی ہوئی خبروں کی تردیدکرتےہوئےبتایاکہ ان کی والدہ بالکل ...سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسر میں مبتلا، ہسپتال میں زیر علاج
جنوری 9, 20261450سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس کو کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کوجگرکےکینسرکی تشخیص ہوئی ہےجس کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















