Blog
ٹی ٹوئنٹی سیریز:دوسرےمیچ میں آج پاکستان اورسری لنکاآمنےسامنےہونگے
جنوری 9, 20261030ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان اورسری لنکا کےمابین تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج گرین شرٹس اورمیزبان سری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا، میچ ...پاکستان دنیا کا تیسرا سب سے بڑا تل برآمد کرنے والا ملک بن گیا
جنوری 9, 20261610زرعی انقلاب برپا،پاکستان دنیا کا تیسرا سب سے بڑا تل برآمد کرنیوالا ملک بن گیا۔ تل کے بیجوں کی برآمدات میں اضافے کے بعد وطن عزیز دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ ...لاہور سمیت مزید آٹھ اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ نافذ
جنوری 9, 20261740منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کی جانب سے لاہور سمیت صوبے کےمزید آٹھ اضلاع میں گرین پراپرٹی سریٹفکیٹ نافذالعمل ہوگا ۔ منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی،بورڈ آف ریو نیواورحکومت پنجاب کی جانب ...وفاقی حکومت نےپی آئی اے کی بولی کیلئے منظوری کے تمام مراحل مکمل کرلیے
جنوری 9, 20261050وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بولی کی منظوری کے تمام مراحل مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ...بھارت کو سستا تیل مہنگا پڑگیا،500فیصد امریکی ٹیرف کا خطرہ
جنوری 9, 20261010مودی کی روس سے قربت سفارتی شکست میں تبدیل، امریکا نے 500 فیصد تک ٹیرف بڑھانے کا شکنجہ تیار کرلیا ۔ سستے تیل کے لالچ نے بھارتی معیشت کو عالمی پابندیوں کے ...وزیر تعلیم کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید
جنوری 9, 20261610وزیر تعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےتعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردیدکردی۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق افواہوں کی تردید کر ...آئی فون ایئر 2: ایپل کے نئے منصوبے اور لیکس نے تہلکہ مچا دیا
جنوری 9, 20261550آئی فون ایئر 2، ایپل کے نئے منصوبے اور لیکس نے تہلکہ مچا دیا۔ تازہ ترین لیکس کے مطابق ایپل رواں سال2026 میں آئی فون ایئر 2 پیش کر سکتا ہے۔ چینی ...دنیاکے کس ملک کے طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟
جنوری 9, 2026910شعبہ تعلیم میں انقلابی تبدیلی ،وہ کون سا ملک ہے، جہاں طلبا اب ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ تعلیمی سروے میں حیران کن اعداد و شمار سامنے ...فضائی رابطہ :ڈھاکہ سے کراچی کیلئےپروازوں کا شیڈول جاری
جنوری 9, 20261600پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیشرفت،ڈھاکہ سے ڈائریکٹ کراچی کیلئےپروازوں کا شیڈول جاری،13 سال بعد ڈھاکہ سے پہلی براہِ راست پرواز 29 جنوری ...اداکارسلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے30 برس بیت گئے
جنوری 9, 2026950مولا جٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے ۔ 1938کوبھارت کےشہرسہارن پور میں پیداہونےوالے سلطان محمد المعروف سلطان راہی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















