Blog
امریکاکی کارروائی:کیوبااوروینزویلاکےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ،نام جاری
جنوری 7, 2026950امریکاکی کارروائی کےدوران کیوبااوروینزویلاکےکتنےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ہوئے،نام جاری کردئیےگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ہفتےامریکی حملےمیں کیوبا اور وینزویلا کے تقریباً55فوجی اہلکاروافسران ہلاک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ...حکومت کاگیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
جنوری 7, 20261030عوام کیلئےخوشخبری ، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...بول آئینے بول مجھے بتا، صحت کے مستقبل کے بارے میں بتانے والا آئینہ تیار
جنوری 7, 20261440بول آئینے بول مجھے بتا، بچپن میں کہانیوں میں شاید آپ نے ایسے جادوئی آئینے کے بارے میں پڑھا ہو جو مستقبل کے بارے میں بتاتا ہے۔ جی ہاں،ایسا اب کسی حد ...پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں،وہ اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دے ...
جنوری 7, 2026720وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں،وہ اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دے گی۔ لاہور میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ...واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی بڑھانے کیلئے 8 اہم فیچرز متعارف
جنوری 7, 20261070واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی بڑھانے کیلئے 8 اہم فیچرز متعارف کروادیےگئے۔ دنیا بھر میں اربوں صارفین اپنی روزمرہ بات چیت کیلئے واٹس ایپ استعمال کرتے ...بانی پی ٹی آئی سےاہلیہ کی ملاقات :دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
جنوری 7, 2026970بانی پی ٹی آئی عمران خان سےاہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی عمران اوراہلیہ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاآج پہلےمیچ میں مدمقابل ہونگے
جنوری 7, 20261010ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اورسری لنکا کاپہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج دمبولامیں کھیلاجائےگا،میچ شام ساڑھے6بجےشروع ہوگا، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔دمبولامیں بارش کی وجہ ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اپوزیشن لیڈرکی تقرری سمیت اہم قانون سازی متوقع
جنوری 7, 20261580قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنے کے لئے سمری صدرہاؤس کوارسال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کااجلاس12جنوری کو شام 5 بجےطلب کرنےکی سمری صدرہاؤس کوارسال کی گئی ہے۔اجلاس طلب کر نےکی سمری وزارت پارلیمانی ...پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ
جنوری 7, 20261490پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 518 پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 518 ...سہ ملکی سیریز:پاکستان انڈر19نےفائنل میں زمبابوےکو9وکٹوں سےشکست دیکرٹرافی نام کرلی
جنوری 7, 20261400سہ ملکی سیریزکےفائنل میں پاکستان انڈر19نےزمبابوےکو9وکٹوں سےشکست دیکرٹرافی اپنےنام کرلی ۔ ہرارے میں کھیلے گئےسہ ملکی سیریزکےفائنل میں میزبان زمبابوےانڈر19 نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے 45 ویں اوور میں 158 رنز بنائے۔پاکستان انڈر19نےصرف 17 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















