Blog
سائنسی انقلاب برپا: دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ متعارف
جنوری 6, 20261560سائنس کے شعبے میں انقلاب برپا، دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ متعارف ،سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ تیارکر لیا، جو نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ہے،لیکن صلاحیتوں ...ایپل کے پرانے ماڈلز بند : آئی فون 16e اپ گریڈ ہو گا
جنوری 6, 20261530آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز بند کر دیے۔ آئی فون 16e میں اپ گریڈ کا راستہ کھل گیا۔ایپل نے آئی فون 14، 14 پلس اور آئی ...آڈی پاکستان کی طرف سے جدید ترین اور شاہکار گاڑی متعارف
جنوری 6, 20261430الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئےخوشخبری ،آڈی پاکستان کی طرف سے جدید ترین اور شاہکار گاڑی متعارف، ای ٹران 50 اور ای ٹران جی ٹی کی کامیابی کے بعد آڈی کیو سکس ...گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
جنوری 6, 20261610گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ کی تقریبِ حلف برداری گورنر ہاؤس گلگت میں منعقد ہوئی۔ قائم مقام گورنر نذیر ...ڈیلسی روڈریگز وینزویلا کی عبوری صدربن گئیں، عہدے کا حلف اٹھالیا
جنوری 6, 20262040وینزویلا کی نائب صدر’’ڈیلسی روڈریگز‘‘ نے باضابطہ طور پر ملک کی عبوری صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر ِ تیل ’’ڈیلسی وڈریگز‘‘ نے باضابطہ ...منشیات فروشوں کے خلاف جنگ ہے، وینزویلا سے نہیں، ٹرمپ
جنوری 6, 20261450امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں، بلکہ ہم منشیات فروشوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق امریکی فوج کو دوبارہ ...سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد،پی ٹی اے کی ...
جنوری 6, 20261500پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے غیرقانونی سمز کیخلاف انتباہ جاری کرتےہوئے صارفین کو وارننگ جاری کرتےہوئےکہا سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد ہوتی ہے۔ پی ...پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا
جنوری 6, 20261530پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں ...جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی
جنوری 6, 20261000بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں جج ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریش متاثر
جنوری 6, 20261520دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیاجبکہ شدیددھندکی وجہ سےفلائٹ آپریش بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم3رجانہ انٹرچینج اورالہڑانٹرچینج ٹریفک کیلئے بندرہی،اُدھرموٹروےایم 2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بندرہی۔ ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ لاہورسیالکوٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















