Blog
کیارواں سال 2026 میں سمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے؟
جنوری 5, 20261930کیارواں سال 2026 میں سمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے؟ماہرین ِ ٹیکنالوجی نے حیران کن پیشگوئی کردی۔ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی خصوصاً مصنوعی ذہانت کی غیر معمولی ترقی نے سمارٹ فونز ...چین:دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی گئی
جنوری 5, 20261630دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی گئی۔چین نے اپنے شاندار انفراسٹرکچر منصوبوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ تیان شان ...مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپر،بی سی بی کاٹیم بھارت بھجوانے سے انکار
جنوری 5, 20261380مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپربنگلہ دیش کرکٹ بورڈنےورلڈکپ میں شرکت کیلئےٹیم بھارت بھجوانے سے انکار کردیا،بی سی بی نےفیصلےسےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کوبھی آگاہ کردیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ...دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟
جنوری 5, 20262150دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اشتہارات سے حاصل ہونیوالی آمدنی کی بدولت نوجوان تخلیق ...ہونڈاکی طرف سے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان
جنوری 5, 20263650نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی ...طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت
جنوری 5, 20261180طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، عدالت نےامیرفتح کی عبوری ضمانت خارج کرنےکاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرانے طیفی بٹ ...وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ،کیوباحکومت کاالزام
جنوری 5, 2026930کیوباحکومت نےالزام عائدکیاہےکہ وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوبا کے32 شہری ہلاک ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کیوباحکومت کاالزام عائدکرتے ہوئے کہناہےکہ وینزویلا پرامریکاکےمجرمانہ حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ہوئے،جن میں بعض براہ راست جھڑپوں ...ٹرمپ کی بھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی
جنوری 5, 20261600امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت نےروسی تیل سےمتعلق تعاون نہ کیاتوٹیرف بڑھاسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہناہےکہ کولمبیاکی حکومت پرنئی فوجی کارروائی کاآپشن اچھالگتاہے ،وینزویلا ...بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی،مریم نواز
جنوری 5, 20261570وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکشمیری عوام کےحق خودارادیت پرپیغام میں کہناتھاکہ 77برس سےکشمیری حق خودارادیت کاوعدہ پوراہونےکےانتظارمیں ہیں،حق خودارادیت ...پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی
جنوری 5, 20261580پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ہونےسے100انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ انڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















