Blog
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جنوری 5, 20261090برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ...شدید دھند کے ڈیرے:حدنگاہ میں کمی ،موٹروےمختلف مقامات سےبند
جنوری 5, 20261420شدید دھند کے ڈیرے،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم3کوفیض پور سے رجانہ تک دھندکی وجہ سےٹریفک کےلئےبندکیاگیا،جبکہ موٹروے ایم 4پرفیصل آبادسےملتان تک دھندکےباعث ٹریفک معطل ...یااللہ خیر!بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جنوری 5, 20261560یااللہ خیر!بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سمیت چمن اورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے،زلزلےسےشہری خوفزدہ ہوکرکلمہ طیبہ کاورد ...ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک فضائیہ کاجدیدترین تیموروپین سسٹم کاکامیاب تجربہ
جنوری 3, 20261270ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک فضائیہ نےجدیدترین تیموروپین سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاکستان ایئرفورس نےمقامی طورپرتیار’’تیموروپین سسٹم‘‘کاکامیاب تجربہ کیا، تیمور ایئرلانچڈ کروز میزائل دشمن ...9مئی ڈیجیٹل کیس:عادل راجہ،وجاہت سعیدسمیت دیگرکیخلاف عدالت کاتفصیلی فیصلہ جاری
جنوری 3, 20261200اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت نے9مئی ڈیجیٹل کیس میں عادل راجہ، صابر شاکر، وجاہت سعید ، معید پیرزادہ، سید اکبرحسین ،شاہین صبہائی اورحیدر مہدی کےخلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد کی ...امریکی صدرٹرمپ نےوینزویلاپرحملےکی تصدیق کردی
جنوری 3, 20261190امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوینزویلاپرحملےکی تصدیق کردی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ وینزویلااوراس کی قیادت کرنےوالوں پر کامیابی کیساتھ حملہ کیا، صدرنکولس مادوروکواہلیہ سمیت گرفتارکرکےملک سےمنتقل کردیاگیا،آپریشن امریکی قانون نافذ کرنے والےاداروں کیساتھ ملکر کیا گیا۔ ...پی ٹی آئی کا اڈیالہ پولیس کیخلاف اسمبلی میں تحریک استحقاق لانے کا اعلان
جنوری 3, 2026930بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے جانے والوں سے ناروا سلوک پر تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف ...پنجاب اسمبلی پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری
جنوری 3, 20261750پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس 6، 7 اور 8 جنوری کو ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے تمام اجلاس صبح گیارہ بجے ہوں گے۔پبلک اکاؤنٹس ...برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی،B2 لیول ضروری قرار
جنوری 3, 20261150برطانیہ نے ویزا پالیسی میں ایک بڑی اور تاریخی تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکی شہریوں کے لیے شرائط مزید سخت کر دیں، بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کی مشکلات بڑھ گئیں ...رانی مکھر جی کی واپسی:’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی
جنوری 3, 20261430بالی ووڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد جی ’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کے ذریعے پردۂ سکرین پر جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ میں ایک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















