Blog
بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا
جنوری 3, 20261560پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا۔ پی ایس ایل کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے ...میئر نیویارک پاکستانی خاتون سے ملکر آبدیدہ، لاہور کی خوبصورتی کی تعریف کی
جنوری 3, 20261370نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے عہدہ سنبھالنے کےبعد 142 شہریوں سے ملاقات ...اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن پھر ملتوی، جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان
جنوری 3, 20261190جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے اور سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا ۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے ...روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی جگہ ’’ہائی رائز‘‘ بلڈنگ بنانے کا انکشاف
جنوری 3, 20261300حکومتِ پاکستان نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کو بلندوبالا عمارت میں تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے انکشاف کیا ہے ...ون پلس 16 سمارٹ فون میں نیا کیا؟ لانچ سے قبل خصوصیات سامنے آ گئیں
جنوری 3, 20261320ون پلس 16 سمارٹ فون میں نیا کیا؟ لانچ سے قبل خصوصیات سامنے آ گئیں ۔ سمارٹ موبائل فون بنانےوالی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا فلیگ شپ فون OnePlus 15 اکتوبر ...پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم
جنوری 3, 20261550پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم، نرسنگ طالبات بھی اب ہزاروں روپے فیس ادا کرکے تعلیم حاصل کریں گی۔ پنجاب حکومت نے نرسنگ طالبات کا ...2026 فلکیاتی نظاروں کے حوالے سے بھرپور اور یادگار سال ثابت ہوگا
جنوری 3, 20261560رواں سال فلکیات کے شوقین افراد کیلئے غیرمعمولی طور پر اہم قرار،2026 فلکیاتی نظاروں کے حوالے سے بھرپور اور یادگار سال ثابت ہوگا۔اس سال کے دوران چاند اور سورج نمایاں کائناتی مظاہر ...ٹرمپ کی احتجاج کےحق میں مداخلت کی دھمکی ،ایران نےردعمل دیدیا
جنوری 3, 20261530امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایران میں احتجاج کےحق میں مداخلت کی دھمکی دی جس پرایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ خودمختاری کی خلاف ورزی پرمسلح افواج کومعلوم ہےکہاں نشانہ بناناہے۔ ایرانی وزیرخارجہ ...عدالت نےسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
جنوری 3, 20262220اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نےعدم حاضری پروزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےسینئرسول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کیخلاف ریاستی ...2025 میں پاکستانی کرکٹ اسٹارز کی شادیاں، کئی کھلاڑی رشتۂ ازدواج میں منسلک
جنوری 3, 20261840سال 2025 پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے شادیوں کے حوالے سے بہت خاص رہا،کئی قومی اور معروف کرکٹرز نے زندگی کے نئے باب کا آغاز کیا۔ شادی کرنے والے کھلاڑیوں میں ابرار ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















