Blog
پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں
جنوری 2, 20262120پاکستان کے نامور ایتھلیٹ اور عالمی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں۔ ارشد ندیم2جنوری 1996 کوخانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں پیداہوئے۔ جہاں سے انہوں نے اپنی محنت اور ...پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری
جنوری 2, 20261120پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری ...وکلاء کی ہڑتال:پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطل کردیا
جنوری 2, 20261750پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی ہڑتال کے دوران عدالت میں پیش ہونے پر معروف یوٹیوبررجب بٹ کے وکیل ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کا وکالت ...دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینیں اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
جنوری 2, 20261360دنیا کا وہ کون سا ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ دنیا بھر میں مسافروں اور سیاحوں کو کسی ...تعلیم کا فروغ ناگزیر : بلوچستان میں تعلیمی شعبے میں ہڑتال اور تالہ بندی پر ...
جنوری 2, 20261680تعلیمی خدمات ، ضروری خدمات،بلوچستان بھر میں تعلیمی خدمات کو ضروری خدمات قرار دیدیا گیا۔بلوچستان ایسنشیئل ایجوکیشن سروسز ایکٹ 2019 کے تحت تعلیمی شعبے میں ہڑتال اور تالہ بندی پر پابندی عائد ...آئی فون 18 پرو کے 7 نئے ممکنہ فیچرزاور لانچ کب متوقع ہے؟
جنوری 2, 20261280ایپل صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون 18 پرو کے 7 نئے ممکنہ فیچرزاور لانچ کب متوقع ہے؟نئی لیکس جاری ہوگئی۔ ایپل کے 2026 میں آنیوالے نئے آئی فون 18 پرو سیریز کے ...سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےپاکستان کے 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان
جنوری 2, 20262390سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےسلمان علی آغاکی قیادت میں پاکستان کے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر
جنوری 2, 2026102026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان نے حاضری معافی کی درخواست دائرکردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کےخلاف 26نومبرکےاحتجاج پردرج مقدمےکی سماعت ہوئی۔علیمہ خان کےوکیل فیصل ملک عدالت میں ...کہیں بارش، کہیں برفباری، نئے سال کیساتھ موسم نے رنگ بدل لیا
جنوری 2, 20261610کہیں بارش ، کہیں برفباری،موسم نے نئے سال کیساتھ نئی کروٹ لے لی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی ...دھندکےڈیرے:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
جنوری 2, 2026800دھندکےڈیرے،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم 2لاہور سے بالکسرتک دھندکی وجہ سےبند،لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی ،لاہورایسٹرن بائی پاس پربھی دھندکی وجہ سےٹریفک بندرہی ۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















