Blog
محکمہ داخلہ کی پتنگ بازی کی ممانعت کےقانون پرسختی سےعملدرآمدکی ہدایت
جنوری 1, 20261970محکمہ داخلہ پنجاب نےپتنگ بازی کی ممانعت کےقانون پرسختی سےعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ اس حوالےسےمحکمہ داخلہ پنجاب نےکمشنرز،ڈپٹی کمشنرز،آرپی اوز،سی پی اوز اورڈی پی اوزکومراسلہ جاری کردیا۔ مراسلےکےمطابق حکومت پنجاب نےصوبہ کےبعض علاقوں ...نئے سال کے آغاز پر مثبت آغاز،سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی
جنوری 1, 20261040سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔ نئے سال کے آغاز پر مثبت رجحان کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک ...نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 1, 20261550نیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حلف برداری کی تقریب مین ہٹن کے ایک قدیم اور تاریخی سب وے اسٹیشن’’اولڈ سٹی ہال‘‘ میں ہوئی۔ ظہران ممدانی ...دنیابھرکی طرح امریکامیں سال نوکاآغاز،لاکھوں افرادکاجشن
جنوری 1, 20261470امریکا میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سال 2026 کا پُرجوش آغاز ہو چکا ہے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر روایتی’’بال ڈراپ‘‘ کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا، ...وزیراعظم اورصدرمملکت کی قوم کونئےسال کی مبارکباد،ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے نیک خواہشات
جنوری 1, 20261120وزیراعظم شہبازشریف اورصدرمملکت آصف علی زرداری نےقوم کونئےسال کی مبارکباددیتےہوئے، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اہلِ وطن کو نئے سال کی ...کراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع، کرایہ کتنا ہے؟
جنوری 1, 20262030شہر قائدکراچی میں نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز،ٹکٹ اور مسافروں کیلئے سہولیات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کراچی کے شہریوں کیلئے ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح کردیا گیا ...نئےسال کاتحفہ:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان
جنوری 1, 2026800مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے نئےسال کاتحفہ،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان کردیاہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں ...گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ
جنوری 1, 2026690نئےسال کی آمدپرملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ مزیدبارش ...الوداع2025خوش آمدید2026،پاکستان نئےعزم کیساتھ نئےسال میں داخل
جنوری 1, 20261210پاکستان نےتلخ یادوں کےساتھ سال2025کوالوداع کہااورایک نئی امیدوعزم کےساتھ نئےسال کوخوش آمدیدکہاہے۔ دنیاکےمختلف ممالک کی طرح رات 12بجتےہی پاکستان میں بھی نئےسال کاآغازہوگیا،سال2026کاجشن منانےکےلئے لوگ سڑکوں پرنکل آئے شہریوں نےسال نو کاخوب ...سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
دسمبر 31, 20251120مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےسال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















