Blog
پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
دسمبر 31, 20251280پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت 14جنوری کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کیاگیا۔جس میں پشاورہائیکورٹ کےجسٹس محمدطارق،جسٹس عبدالغیاض اورجسٹس فرح جمشیدکی مستقلی ...فیض حمید ،عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے ‘وکیل کا دعویٰ
دسمبر 31, 20251340سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں ...کم عمری میں میک اپ،کپڑےاورگلیمربہت اچھالگتاہے، لیکن اب میں بڑی ہوچکی ہوں، کومل عزیز
دسمبر 31, 20251490پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ کم عمری میں اداکاری بھی مزہ دیتی تھی، شوبز میں میک اپ، کپڑے اور گلیمر اُس وقت بہت اچھا لگتا تھا، لیکن اب میں بڑی ہوچکی ...پی ڈی ایم اےنےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی
دسمبر 31, 20251870صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کےمطابق وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پی ڈی ایم اےپنجاب نےمثالی کارکردگی کامظاہرہ کیا،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایات ...ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ
دسمبر 31, 20251470سال2025میں ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق پراپرٹی کیسزکی کالزمیں دسمبر24کی نسبت دسمبر25میں 49فیصدکمی ہوئی،ڈکیتیوں سےمتعلق کالزمیں 59فیصداورراہزنی کی کالزمیں51فیصدکمی ریکارڈکی گئی،گاڑی چوری کےحوالےسے ...2026میں پاکستانی خلا بازوں کی چاند پر چہل قدمی کی تیاری
دسمبر 31, 20251060نئے سال 2026میں پاکستانی خلا بازوں نے چاند پر چہل قدمی کی تیاری کرلی۔پاکستان اور چین کے تعاون سے خلائی پروگرام بہت جلد عملی شکل اختیار کرے گا۔ پاکستان سپیس اینڈ اپر ...اے آئی کی دوڑ: جیمنائی آگے، چیٹ جی پی ٹی پیچھے، وجہ کیا ہے؟
دسمبر 31, 20251240مصنوعی ذہانت کے مقابلے کی دوڑ میں جیمنائی مقبولیت میں آگے۔ چیٹ جی پی ٹی کے پیچھے رہنے کی وجہ کیا ہے؟حیرت انگیز وجوہات سامنے آ گئیں۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے ...اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری
دسمبر 31, 20253460فاصلاتی نظام تعلیم کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر ...حکومت کی ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 12جنوری کی دعوت
دسمبر 31, 20251420حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش۔ حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن بھی دیدی ۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ...الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا
دسمبر 31, 20251780الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔ دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں واقع اسکائی ٹاور (Sky Tower) پر شاندار آتش بازی کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















