Blog
نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں ...
دسمبر 31, 20251990سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ نئے سال کو دعاؤں میں ویلکم کہتے ہیں۔نئے سال میں یہ عزم کرنا ...بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی
دسمبر 31, 20251000بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ میں صدرمحمدشہاب الدین اورسربراہ عبوری حکومت محمدیونس نےشرکت کی۔جبکہ نمازجنازہ میں اعلیٰ حکام ، سیاسی ...لاہورپولیس کانیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیار،خصوصی ٹیمیں متحرک
دسمبر 31, 20251110لاہورپولیس نےنیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیارکرلیا،فیلڈمیں خصوصی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ نیوایئرپرہوائی فائرنگ اورون ویلنگ کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے،نوجوان ون ویلنگ ،بائیکس کی آلٹریشن اورہلڑبازی سےاجتناب کریں،قانون شکن ...اسٹیٹ بینک نےسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا
دسمبر 31, 20251070اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرواں سال جولائی سےستمبرسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں2.8ارب ریٹیل ادائیگیاں ہوئیں،پہلی سہ ماہی میں ریٹیل ...واپڈکے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری
دسمبر 31, 20251130واپڈنے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری کردئیے۔ واپڈاکےاعدادوشمارکےمطابق 2025میں نیشنل گرڈکو33ارب 12کروڑیونٹ سستی پن بجلی مہیاکی گئی،نیشنل گرڈکوفراہم کی گئی واپڈاپن بجلی کی قیمت 3روپے 83پیسےفی یونٹ ...پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی
دسمبر 31, 20251300پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی۔ ذرائع کےمطابق پی ایس ایل 11میں ہرفرنچائزکوڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکاامکان ہے ،2نئی فرنچائززشامل ہونےکی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائےگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...پی ایس ایکس تاریخ کی بلندترین سطح پر:انڈیکس نے1لاکھ 75ہزارکی سطح عبور کرلی
دسمبر 31, 20251210پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی،انڈیکس نے1لاکھ 75ہزارکی سطح عبور کرلی۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز100انڈیکس میں709پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس نےپہلی بار1لاکھ 75ہزارکی سطح عبورکرلی،انڈیکس ایک لاکھ75ہزار182پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ ...7ارب ڈالرکےقرض پروگرام کےتحت آئی ایم ایف کی نئی شرائط سامنےآگئیں
دسمبر 31, 202510807ارب ڈالرکےقرض پروگرام کےتحت بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) کی نئی شرائط سامنےآگئیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط میں مقامی مینوفیکچرڈہائبرڈالیکٹریکل گاڑیوں پرٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کیاگیا،آئی ایم ایف نےالیکٹرک بائیکس ...پاکستان سعودی عرب، یو اے ای کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک
دسمبر 31, 20251710پاکستان سعودی عرب اوریو اے ای کےدرمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک ،وزیراعظم شہبازشریف نےوفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم ...سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی
دسمبر 31, 20251610نئے سال میں سپرمون کے دلکش نظارے، سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی۔ فلکیاتی شائقین کے لیے سال 2026 کا آغاز ایک دلکش اور یادگار فلکیاتی مظاہرے کے ساتھ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















