Blog
طلبا کی سکیورٹی: سکولوں کیلئے سیکڑوں چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری
دسمبر 30, 20252130طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 28 اضلاع میں سرکاری سکولوں کیلئے 2800 چوکیداروں کی بھرتی کی باضابطہ منظوری دیدی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے مطابق سکولوں ...عدالتی نظام میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور کا آغاز
دسمبر 30, 2025820چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی نظام کو جدید بنانے کے لیے تین بڑے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کردیا۔ پنجاب کی عدلیہ میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے ایک نئے دور کا ...یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج
دسمبر 30, 20251120معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ،ریاض سولنگی،فتح چانڈیو و دیگر وکلاء کے خلاف مقدمہ درج ...تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی
دسمبر 30, 20251340تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی پیداہوناشروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دونوں ممالک کےدرمیان جمعہ کےروزجنگ بندی معاہدےپردستخط ہوئےتھے،یہ معاہدہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے دفاع کے درمیان ...پی آئی اےکااسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان
دسمبر 30, 20251620قومی ایئرلائن نےاسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق 29مارچ سےاسلام آبادسےلندن کیلئےہفتہ وار4پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھروایئرپورٹ کے جدیدترین ٹرمینل4سےآپریٹ ہوں گی۔ ترجمان ...وزیراعظم شہبازشریف کاخالدہ ضیاکےانتقال پرگہرےدکھ کااظہار
دسمبر 30, 20252020وزیراعظم شہبازشریف نےخالدہ ضیاکے انتقال پرگہرےدکھ کا اظہارکرتےہوئےکہاکہ مشکل گھڑی میں بنگلہ دیش عوام کےساتھ کھڑےہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری بیان میں شہباز شریف کاکہناتھاکہ خالدہ ضیاپاکستان کی پُرعزم دوست تھیں، ...خالدہ ضیاکےانتقال پربنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کااظہارافسوس
دسمبر 30, 20251560بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس نےسابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےانتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئےکہاکہ جمہوریت، عوامی حقوق کے لیے ان کا کردار ناقابل فراموش ہے، تعلیم، معیشت اور خواتین کے حقوق کے فروغ ...بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
دسمبر 30, 2025900بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاطویل علالت کےبعد80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےبیٹےطارق رحمان نےوالدہ کےانتقال کی تصدیق کرتےہوئے بتایاکےخالدہ ضیا23نومبر سے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ خالدہ ...گرد و غبار کا طوفان :متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
دسمبر 30, 20251510نئے سال سے قبل گرد و غبار کے طوفان کا خدشہ،یو اے ای میں گرد و غبار کے طوفان کے خدشے کے باعث نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب سے شہریوں اور ...یااللہ خیر!کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 30, 20251670بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےجس سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ کوئٹہ اورگردونواح میں اعلیٰ الصبح 2.9شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجس کے باعث شہری گھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔خوش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















