Blog
آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
دسمبر 30, 20251470محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ظاہرکردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور برف باری ...سابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نےسزاکیخلاف اپیل دائرکردی
دسمبر 29, 2025970سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی ...لاہور میں بسنت کی اجازت، ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 29, 20251370لاہور میں بسنت 2026 منانے کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی جس کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ...پاکستانی خاتون ایتھلیٹ کا لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
دسمبر 29, 20251180پاکستان کا نام دنیا میں روشن،پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان نے لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کیلئے باعث ِ فخر اور وطن ِ عزیز کی بیٹی مونا خان نے ...خیبرپختونخوا :سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد
دسمبر 29, 20251110خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے نجی سکولوں کو باضابطہ مراسلہ جاری ...کرپٹو ریگولیشن میں پیشرفت،پاکستان عالمی سطح پر توجہ کا مرکز
دسمبر 29, 20251440کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیشرفت کے باعث پاکستان عالمی سطح پر مرکز نگاہ بن گیا۔ چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا ابوظہبی بٹ کوائن کانفرنس میں انٹرویو ...ٹیکنالوجی کانیا کارنامہ:مارشل آرٹ میں مہارت رکھنے والا روبوٹ ایجاد
دسمبر 29, 2025780ٹی 800 نامی روبوٹ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا ہے، جبکہ اس شاہکار روبوٹ کو انجن اے آئی کمپنی نے بنایا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو ...علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا
دسمبر 29, 20251170گلوکار علی ظفر کے البم ’’روشنی‘‘ میں جدید ساؤنڈ اور عالمی معیار کی ویژولز نے نوجوانوں کو دیوانہ بنادیا۔ دنیا بھر میں مشہور پاکستانی گلوکار علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ...کراچی:رجب بٹ پرعدالت پیش کےدوران وکلاکاحملہ،یوٹیوبرزخمی
دسمبر 29, 20251840کراچی عدالت میں پیشی کےدوران یوٹیوبر رجب بٹ وکلاء کےحملےکےنتیجےمیں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا جس کے بعد عدالتی ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں5500 روپےکی کمی
دسمبر 29, 20251670عالمی ومقامی ما رکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















