Blog
ملک بھرمیں بارشیں:این ڈی ایم اےنے ایڈوائزر ی جاری کر دی
دسمبر 29, 20251220نیشنل ڈیزسٹراینڈمینجمنٹ اتھارٹی نےآئندہ 2سے3روز کے دوران ممکنہ بارشوں اور متوقع موسمی صورتحال کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے ایڈوائزر ی جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے ایڈوائزر ی ...پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، یہ مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، یہ این آر ...
دسمبر 29, 2025940صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں، یہ مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، یہ این آر او چاہتے ہیں۔ اپنےبیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب اسمبلی ...اونرشپ کیس:عدالت نےتمام ڈپٹی کمشنرزکےقبضوں کے حوالے سے احکامات پر عملدرآمد روک دیا
دسمبر 29, 20251130پراپرٹی اونرشپ کیس میں عدالت نےتمام ڈپٹی کمشنرزکےقبضوں کےحوالے سے احکامات پرعملدر آمدروک دیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فیصل زمان خان نےپنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025کیخلاف پی ٹی آئی کےدوایم پی ایزسمیت 4 درخواستوں ...امریکا: شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زدمیں،سیکڑوں پروازیں منسوخ
دسمبر 29, 20251570امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے سینکڑوں پروازیں منسوخ اور ہزاروں تاخیر کا شکار ہو گئی ...پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر
دسمبر 29, 20251090پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں100انڈیکس میں 1934پوائنٹس کااضافہ کادیکھاگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکے ایس ای انڈیکس نےپہلی بار1لاکھ74ہزارکی سطح عبورکرلی،انڈیکس ایک لاکھ74ہزار362پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔دوران کاروبارانڈیکس میں 2011پوائنٹس کااضافہ دیکھاگیا۔ ...کم درجہ حرارت اور کم ہوا : لاہور کے اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈ
دسمبر 29, 20251240کم درجہ حرارت اور کم ہوا کے باعث لاہور کے اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کم ونڈ سپیڈ اور سرد موسم میں فضائی آلودگی کے ذرات فضا ...پاکستان ریلویز نے رواں سال 93 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا
دسمبر 29, 20251140پاکستان ریلویز نےاس سال کتنی کمائی کی؟ 2025 میں حاصل ہونیوالی ریلوے کی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق 2025 میں پاکستان ریلویز ...ملک میں بارشیں اور برفباری: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
دسمبر 29, 20251370ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم ِ سرما کی پہلی بارش کی بھی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کی ...دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریشن متاثر
دسمبر 29, 20251170دھنداندھادھند،موٹرویزکوٹریفک کےلئےمختلف مقامات سے بند کردیا گیا جبکہ حدنگاہ میں کمی کےباعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم 2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند، موٹروے ایم3پرفیض پورسےسمندری تک ...مودی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے ،صدرمملکت
دسمبر 27, 2025920صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ مو دی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے۔ بینظیرکی 18ویں برسی کےموقع پرگڑھی خدابخش میں خطاب کرتےہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ ہم نےفوج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















