Blog
انسٹاگرام کا طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت کا منصوبہ
دسمبر 27, 20251000نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایپ اپنے مستقبل کو شارٹ فارم مواد سے آگے لے جانے اور نئے تکنیکی تجربات کرنےپر غور کر رہا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم ...پی سی بی کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل
دسمبر 27, 20251650پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل ہوگئی۔ دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل ہوگیا،پی سی ...بی پی ایل میں افسوسناک واقعہ، ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے ...
دسمبر 27, 20251640بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل )کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کےکوچ محبوب علی کودوران ٹریننگ دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ بنگلہ دیشی میڈیارپورٹ کے مطابق ڈھاکا کیپیٹلزکےکوچ محبوب ...سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکیلئے3بینچ تشکیل
دسمبر 27, 20251190سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکےلئے3بینچ تشکیل دےدئیےگئے۔ کازلسٹ کےمطابق آئندہ ہفتےسپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے3بینچ تشکیل دئیےگئےہیں،اسلام آباد، لاہوراورکراچی میں ایک ،ایک بینچ مقدمات سنےگا،اسلام آبادبینچ جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس ...سابق گورنراسٹیٹ بینک شمشاداخترانتقال کرگئیں
دسمبر 27, 20251510پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک اور سابق نگران وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹرشمشاداخترکا انتقال ...برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپرپی ٹی آئی کاردعمل
دسمبر 27, 20251280برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپر پاکستان تحریک انصاف نےردعمل دےدیا۔ پاکستان تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران ایک خاتون کی جانب سے کی جانے والی ...پاکستان نے اٹلی سے ساڑھے10ہزارنوکریوں کا کوٹہ حاصل کرلیا
دسمبر 27, 20251260پاکستان اٹلی سےملازمتوں میں ساڑھے10ہزارکاکوٹہ حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔اٹلی کی جانب سےپاکستان کوآئندہ3سال کیلئےنوکریوں کاکوٹہ الاٹ کردیاگیا۔ ترجمان وزارت اوورسیزکاکہناہےکہ3سال تک ساڑھے3ہزارپاکستانی ہرسال سیزنل اورنان سیزنل کوٹے پر اٹلی جائیں گے،1500سیزنل ،2ہزارپاکستانی ...اسلام آبادہائیکورٹ نے2025میں 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری
دسمبر 27, 20251320اسلام آبادہائیکورٹ نےسال 2025کے دوران 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق سنگل بینچزنے11108 ،لارجراورڈویژن بینچز نے 4697مقدمات کےفیصلےکیے ،جسٹس انعام امین منہاس 2039 کیسز نمٹا کر سرفہرست رہے،جسٹس محمداعظم خان نے1841اورجسٹس ...پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
دسمبر 27, 20251180پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین،32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقدہوئی۔ کمانڈررائل بحرین نیول فورس ریئرایڈمرل احمدمحمدابراہیم آل بن علی تقریب کےمہمان خصوصی تھے، نیول ...توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار
دسمبر 27, 2025910توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیارکرلی گئیں۔ عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرہوں گی،بیرسٹرسلمان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















