Blog
اسلام آبادہائیکورٹ نے2025میں 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری
دسمبر 27, 20251320اسلام آبادہائیکورٹ نےسال 2025کے دوران 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق سنگل بینچزنے11108 ،لارجراورڈویژن بینچز نے 4697مقدمات کےفیصلےکیے ،جسٹس انعام امین منہاس 2039 کیسز نمٹا کر سرفہرست رہے،جسٹس محمداعظم خان نے1841اورجسٹس ...پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
دسمبر 27, 20251180پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین،32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقدہوئی۔ کمانڈررائل بحرین نیول فورس ریئرایڈمرل احمدمحمدابراہیم آل بن علی تقریب کےمہمان خصوصی تھے، نیول ...توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار
دسمبر 27, 2025910توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیارکرلی گئیں۔ عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرہوں گی،بیرسٹرسلمان ...شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی ،صدرمملکت
دسمبر 27, 2025810صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےشہیدبینظیربھٹوکی اٹھارویں برسی پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرزرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ شہیدبینظیربھٹوکی زندگی اورقربانی پاکستان ...سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد
دسمبر 27, 2025850سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کےموقع پرملک بھرسےپارٹی رہنماؤں وکارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری ہے۔ بینظیرکی برسی کےموقع پرخاتون اول آصفہ بھٹو نے بینظیر بھٹو کے مزارپر حاضری ...ایئر عربیہ کا یورپ کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
دسمبر 27, 20252150ایئر عربیہ نے اپنے فلائٹ روٹ میں توسیع کرتے ہوئے یورپ کیلئے نئی پرواز یں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئر عربیہ نے وارسا موڈلن ہوائی اڈے پر پروازوں کے آغاز ...ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 27, 2025920بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 31 دسمبر تک دوبارہ بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا،جس کے ...یو اے ای صدر کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں تعاون ...
دسمبر 26, 20251070یو اے ای صدرشیخ محمد بن زاید النہیان نے صدرِ پاکستان، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تجارت سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید فروغ دینے ...اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن نےنظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا
دسمبر 26, 2025700اسلام آبا میں دبلدیاتی انتخابات کےلئےالیکشن کمیشن نےنظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق یونین کونسلزکی جنرل نشستوں پربلدیاتی انتخابات 15فروری کوہوں گے،کاغذارت نامزدگی جمع کرانےکاسلسلہ 30دسمبرتک جاری رہےگا،امیدواروں کےناموں ...چین کی تائیوان کواسلحہ فروخت کرنیوالی20امریکی دفاعی کمپنیوں پرپابندی
دسمبر 26, 20251090چین نے تائیوان کواسلحہ فروخت کرنیوالی20امریکی دفاعی کمپنیوں پرپابندی عائدکردی۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چینی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ چین نے10افرادپربھی پابندیاں عائدکردی ہے،10افرادمیں امریکی دفاعی کمپنی کےبانی اور9اعلیٰ عہدیدارشامل ہیں۔ چینی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















