Blog
دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریشن متاثر
دسمبر 29, 20251170دھنداندھادھند،موٹرویزکوٹریفک کےلئےمختلف مقامات سے بند کردیا گیا جبکہ حدنگاہ میں کمی کےباعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم 2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند، موٹروے ایم3پرفیض پورسےسمندری تک ...مودی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے ،صدرمملکت
دسمبر 27, 2025920صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ مو دی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے۔ بینظیرکی 18ویں برسی کےموقع پرگڑھی خدابخش میں خطاب کرتےہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ ہم نےفوج ...فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،بلاول بھٹو
دسمبر 27, 20251340پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،مفاہمت کوکامیاب کرنےکےلئےسیاسی انتہاپسندی کوچھوڑناپڑےگا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب ...ایشز سیریز:انگلینڈ ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنےمیں کامیاب
دسمبر 27, 20251570انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کےگھرمیں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ٹیسٹ کے دوسرے ...اداکارہ نادیہ خان کاانڈین گانےپرڈانس ،سوشل میڈیاصارفین کی تنقید
دسمبر 27, 20251240پاکستان کی سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان بیٹے کے ساتھ انڈین گانے پرڈانس کرنےکی وجہ سےسوشل میڈیاصارفین کی تنقیدکی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نادیہ خان نے ...اداکار حمزہ سہیل سے شادی کی افواہیں،سجل علی نےلب کشائی کردی
دسمبر 27, 20253150پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے ساتھی اداکار حمزہ سہیل کےساتھ شادی کی افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپراداکارہ سجل علی اورحمزہ سہیل کی شادی کی خبریں ...کیا 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا؟
دسمبر 27, 20251470سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس سال سائنسدانوں نے نِت نئی ایجادات کیں، جن میں سے ...بیرون ِملک تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طلبا کیلئے سکالرشپس کا اعلان
دسمبر 27, 20252580بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کو دنیا کے درجنوں ممالک مختلف نوعیت کی سکالرشپس فراہم کر رہے ہیں۔ پاکستانی طلبا کن کن ممالک میں، کن تعلیمی ...انسٹاگرام کا طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت کا منصوبہ
دسمبر 27, 20251000نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایپ اپنے مستقبل کو شارٹ فارم مواد سے آگے لے جانے اور نئے تکنیکی تجربات کرنےپر غور کر رہا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم ...پی سی بی کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل
دسمبر 27, 20251650پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل ہوگئی۔ دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل ہوگیا،پی سی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















