Blog
الیکشن کمیشن کااسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کےکاغذات جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کااعلان
دسمبر 26, 20251330الیکشن کمیشن نےشہراقتداراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں2دن کی توسیع کااعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کےمطابق امیدوارپیراورمنگل کوبھی کاغذات نامزدگی جمع کراسکتےہیں،کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ30دسمبرمقررکی ...متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان پہنچیں گے
دسمبر 26, 20251450متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان کےسرکاری دورےپر پہنچیں گے۔ متحدہ عرب امارات کےصدرکی حیثیت سےشیخ محمدبن زایدالنہیان کایہ پہلاسرکاری دورہ ہوگا، صدریواےای شیخ محمدبن زایدالنہیان کےہمراہ وزرااوراعلیٰ حکام پرمشتمل ...کڑاکے کی سردی ، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
دسمبر 26, 2025840کڑاکے کی سردی اور بھیگا بھیگا سا دسمبر،محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیرین ہوائیں چلنے کے باعث ...ملک ہم سب کا سانجھا ہے، اقلیتوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دینگے،وزیراعظم
دسمبر 25, 20251190وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک ہم سب کا سانجھا ہے، یہاں سب کے حقوق برابر ہیں، اقلیتوں کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام آبادمیں کرسمس کےحوالےسےتقریب کااہتمام کیاگیاجس ...جو حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام ہو، اسے اپنا کام سمیٹ کر گھر جانا ...
دسمبر 25, 20251080وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہم سب مسلمان، سکھ، مسیحی یا ہندو نہیں بلکہ پاکستانی ہیں، جو حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام ہو، اسے اپنا کام سمیٹ کر گھر جانا چاہیے۔ لاہورمیں ...بیلجیئم بھی عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف مقدمے میں شامل
دسمبر 25, 20251150بیلجیئم نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے نسل کشی کے مقدمے میں شمولیت اختیار کر لی۔ بیلجیئم نے باضابطہ طور پر جنوبی افریقا کی جانب سے ...اپوزیشن اتحاد نےحکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
دسمبر 25, 2025720تحریک تحفظ آئین پاکستان نےوزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش پر آمادگی ظاہر کر دی،اپوزیشن اتحاد نےمذاکرات میں نئے میثاق کو اشد ضروری قرار دیا۔ تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اجلاس محمود خان اچکزئی ...قومی ایئرلائن کی نجکاری: فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی
دسمبر 25, 20251560قومی ایئرلائن کی نجکاری کےمعاملےمیں فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی۔ اعلامیہ کےمطابق فوجی فرٹیلائزراور عارف حبیب کنسورشیم کی یہ پارٹنرشپ ایئرلائن کی مالی مدد اور کارپوریٹ مہارت کا حصہ ...سفارتی اورملٹری سطح پرپاکستان کی پذیرائی ہورہی ہے،خواجہ آصف
دسمبر 25, 20251260وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ سفارتی اورملٹری سطح پرپاکستان کی پذیرائی ہورہی ہے۔ اپنےبیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناہےکہ پاکستان نےاپنے سے 5گنابڑےدشمن کوشکست دی،فیلڈمارشل نےخارجہ سطح پرپاکستان کاامیج بہترکیا ،پوری ...پولیس یونیفارم پہننےپراداکارہ صباقمرکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
دسمبر 25, 20251450پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرکوپولیس یونیفارم پہن کرشوٹنگ کروانا مہنگاپڑگیا، ادکارہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکردی گئی۔ لاہورکی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج الیاس ریحان نےوسیم زوارکی درخواست پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















