Blog
سکیورٹی خدشات کی بنا پرآج بلوچستان میں ٹرین سروس بندرہے گی
دسمبر 25, 20251590بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرآج ٹرین سروس مکمل طورپر بند رہے گی۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ ناگزیروجوہات کی بناپربلوچستان میں ٹرین کی آمدورفت مکمل طورپرمعطل رکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔ ریلوےحکام کابتاناہےکہ کوئٹہ سےپشاورجانےوالی جعفرایکسپریس ،کراچی ...2025 کے بہترین سمارٹ فونز کون کونسے ہیں؟ فہرست جاری
دسمبر 25, 20255260سال 2025 کے بہترین سمارٹ فونزکون کون سے ہیں؟رواں سال کے ٹاپ سمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی۔ جدیداے آئی سمارٹ فونز میں گلیکسی اور آئی فون عموماً اولین انتخاب ...پنجاب حکومت کاصوبے بھر میں آئی ٹی سٹیز بنانے کا اعلان
دسمبر 25, 20251650پنجاب حکومت کاصوبےبھر میں آئی ٹی سٹیز بنانے کا اعلان،نئے سال 1،1لاکھ الیکٹرک بائیکس ، لیپ ٹاپ،سکالرشپ کیساتھ سکلڈ نوجوانوں کیلئے پرواز کارڈ متعارف کروایاجائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لودھراں ...سعودی ایئرلائن نے بہترین اکانومی کلاس 2025 کا ایوارڈ جیت لیا
دسمبر 25, 20251370سعودی ایئرلائن نے ’’بہترین اکانومی کلاس 2025‘‘ کا عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ اس اعزاز کا حصول سعودی عرب کیلئے باعث فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہترین سفری سہولت، اعلیٰ خدمات پر سعودی ...عالمی جریدے نےپاکستان کو کامیاب ترین ملک قرار دیدیا
دسمبر 25, 20251310دنیا کے معتبر ترین جریدے فارن پالیسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان کو نمایاں کامیاب ممالک میں شامل کر لیا ہے، جبکہ بھارت کو ...پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کیلئے 12 پارٹیوں کی بڈنگ
دسمبر 25, 20253320پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر کے غیر معمولی اور حوصلہ افزا نتائج ...آئی ایم ایف کی شرط پرحکومت کا گندم خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا ...
دسمبر 25, 20251110حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبے صرف ...بغیررجسٹرڈموبائل سمزکااستعمال جرم قرار
دسمبر 25, 20251170پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نےسمزکاصارف کےاپنےنام پررجسٹرڈہونالازمی قراردےدیا۔ ترجمان پی ٹی اےکاکہناہےکہ کسی اورکےنام پررجسٹرڈ سم کااستعمال قانون کےخلاف ہے،سم کےغلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈصارف پر عائد ہوگی،صارفین ...بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی ...
دسمبر 25, 20251150بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے 149ویں یوم پیدائش کےموقع پرمزارقائدپرگارڈزکی تبدیلی کی پروقارتقریب منعقدہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسین چودھری(ہلال امتیاز) تھے، اس موقع پر پاک ...کرسمس اورقائد ڈے: سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے خصوصی اقدامات
دسمبر 25, 20251320یوم قائد اور کرسمس کے مذہبی تہوار کے موقع پر صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر کے سیاحتی مقامات کی فول پروف سکیورٹی کیلئےاضافی نفری تعینات کردی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















