Blog
واٹس ایپ کا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے خصوصی فیچر متعارف
دسمبر 24, 20252940واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ کا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے خصوصی فیچر متعارف،نیا سال 2026 قریب آتے ہی دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ ...پاکستان ریلویز کا مختلف ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا اعلان
دسمبر 24, 20251970ریل کے مسافروں کیلئےاہم خبر،پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز کی 2025 کی کارکردگی جاری کرتے کہا ہےکہ پاکستان ...عظمیٰ بخاری کی الحمرا میں کرسمس تقریب میں شرکت،وزیراعلیٰ کی جانب سے بونس کا اعلان
دسمبر 24, 20251210صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےالحمرامیں کرسمس تقریب میں شرکت کی اوروزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سےایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کیا ۔ کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا ...ملکی قرض میں بڑااضافہ:حکومت نےرواں سال858ارب روپےقرض لےلیا
دسمبر 24, 20251580دستاوزیزا ت میں کہاگیاکہ وفاقی حکومت نےرواں مالی سال جولائی سےنومبر 858ارب روپےقرض لیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق گزشتہ ماہ نومبرکےدوران144ارب روپےکاقرض لیا،گزشتہ مالی سال اسی عرصےکےدوران741ارب روپےقرض لیاگیا،گزشتہ مالی سال ...پاکستان تجارت ،سرمایہ کاری اورشراکت داری کیلئےتیارہے،محمداورنگزیب
دسمبر 24, 20251430وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان تجارت ،سرمایہ کاری اورشراکت داری کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ وسینیٹرمحمداورنگزیب کاامریکی جریدےیوایس اےٹو ڈے کو انٹرویودیتےہوئےکہناتھاکہ مقامی اورغیرملکی سرمایہ کاروں کیلئےنئےمواقع پیدا ہورہےہیں،ترسیلات زرمیں نمایاں اضافہ ...بھارتی ڈیزائنر کا لباس پہنوں یا افغانی، میری شادی ہے آپ لوگوں کو کیا مسئلہ ...
دسمبر 24, 20251250معروف گلوکارراحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان نےتنقیدکرنےوالوں کو بھرپورجواب دیتےہوئے کہا کہ میں بھارتی ڈیزائنر کا لباس پہنوں یا چائنیز یا افغانستانی لباس پہنوں، جو مرضی پہنوں، میری شادی ...پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا نواز پیاگھرسدھارگئیں
دسمبر 24, 2025950پاکستان کرکٹ ٹیم کی بلےباز سدرا نواز شادی کےبندھن میں بندگئیں۔ سدرانوازکی شادی کی پروقار تقریب لاہورکےفارم ہاؤس میں منعقدہوئی۔شادی کی تقریب میں دلہااوردلہن کےقریبی رشتےداروں نےشرکت کی۔ بارات سےقبل مہندی اور ...سر فراز احمد رپورٹنگ، مشن مکمل ہوا،سرفراز احمد نے فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر شیئر ...
دسمبر 24, 20251480انڈر19ایشیاکپ کےفائنل میں پاکستانی ٹیم نےبھارت کو191رنز کے بڑے مارجن سےشکست دی،جس کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےمینٹوراورسابق کپتان سرفرازاحمد کی سوشل میڈیاپراسٹوری وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں پاکستان اوربھارت کی انڈر19کی ٹیمیں ایشیاکپ ...دورہ سری لنکاکیلئےپاکستانی اسکواڈکااعلان جلد متوقع
دسمبر 24, 20251380دورہ سری لنکاکےلئےپاکستان اسکواڈکااعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکےلئےپی سی بی بورڈ حکام کامشاورتی عمل جاری ہے،جبکہ شاداب خان اورحارث رؤف کی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔حارث رؤف جنوبی ...چیف جسٹس نے پنجاب اونرشپ آرڈیننس کاکیس فل بینچ کو بھجوادیا
دسمبر 24, 2025730پراپرٹی اونرشپ کیس میں چیف جسٹس عالیہ نیلم نےڈی سی فیصل آبادکی کارروائی معطل کردی اوردرخواست فل بینچ کوسماعت کےلئے بھجوادی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےفیصل آبادکےمشتاق کی پراپرٹی اونرشپ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















